geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ارامکو حملوں کے بعد ایران کے خلاف کارروائی کے لیے کئی آپشن ہیں : الجبیر

September 22, 2019 0 1 min read
Adel Al Jabir
Share this:

Adel Al Jabir

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے’العربیہ’ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہےکہ سعودی عرب کے پاس ارامکو تنصیبات پر حملے کا جواب دینے کے لئے بہت سے آپشن ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ارامکو پر حملہ غیرمعمولی واقعہ ہے اور ہم اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ تفتیش کے بعد ہمیں کیا قدم اٹھانا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ بمباری سے متاثرہ تیل تنصیبات کی بحالی اور مرمت کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔

الجبیر نے انکشاف کیا کہ ارامکو حملے کے بعد واشنگٹن کے ساتھ اعلی سطح پر ہم آہنگی موجود ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے نئی پابندیوں کے ذریعے ایران کے خلاف ایک مضبوط موقف ختیار کیا ہے۔

سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ نے کہا کہ ایران خمینی انقلاب کے بعد سے ہی سعودی عرب کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ تہران کو ارامکو تنصیبات پرحملوں کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی جنگ نہیں چاہتا ہے۔ جنگ آپشن آخری ہونا چاہئے۔ ایران کے بارے میں واشنگٹن کے ساتھ تمام شعبوں میں مضبوط اور مستقل رابطہ اور ہم آہنگی ہے۔

الجبیر نے توقع ظاہر کی کہ کہ یورپی ممالک ایرانی حکومت کے خلاف ٹھوس موقف کا مظاہرہ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران پر معاشی دباؤ میں نرمی اسے مزید سخت کردے گی۔

انہوں نے ایران کی دہشت گردانہ سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے متفقہ میکنزم اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

سعودی وزیر برائے امور برائے نے کہا کہ ہم یمن میں سویلین مقامات کو نہیں بلکہ فوجی مراکز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یمن کے بحران کے آغاز کے ساتھ ہی سعودی عرب نے یمن میں انسانی ہمدردی کے شعبوں میں 14 ارب ڈالر ادا کیے تھے۔

Share this:
Israeli Police
Previous Post شمالی اسرائیل کے عرب گائوں میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق
Next Post میری کردار کُشی کی جا رہی ہے، گلالئی اسماعیل
Gulalai Ismail

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.