geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے والے بین الاقوامی سپر اسٹارز

September 30, 2019 0 1 min read
International Celebrities
Share this:

International Celebrities

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے مظالم سے پوری دنیا واقف ہے۔ بے گناہ فلسطینی خواتین، بچوں اور شہریوں پر کیے جانے والے مظالم نے دنیا بھر میں اسرائیل کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ یہاں ان بین الاقوامی سپر اسٹارز کے بارے میں تحریر بیان کی جارہی ہے جو مظلوم فلسطینیوں کی آواز بنے۔

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو فلسطینیوں کے ہامی رہے ہیں اور کئی موقعوں پر رونالڈو نے فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھائی ہے۔ وہ 2013 میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ اپنی شرٹ تبدیل نہیں کرنا چاہتے تھے جب کہ انہوں نے اپنا گولڈن بوٹ ایوارڈ بھی ریئل میڈرڈ فاؤنڈیشن کو عطیہ کردیا تھا جسے بعد میں نیلام کرکے حاصل کیے جانے والے پیسے ایک فلسطینی اسکول کی عمارت کی تعمیر میں خرچ کرنے کے لیے استعمال ہوئے۔

امریکا کی نامور گلوکارہ، اداکارہ اور ایگزیکٹیو پروڈیوسر سلینا گومز کا شمار انٹرنیشنل سپر اسٹارز میں ہوتا ہے جب کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سب سے زیادہ مقبول اداکارہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل کرچکی ہیں۔ جولائی 2018 میں گومز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جو انسانیت سے متعلق تھی اس پوسٹ میں انہوں نے مظلوم فلسطینیوں اور غزہ کے لیے دعا کی درخواست کی تھی۔ اس پوسٹ کی وجہ سے گومز پر بہت زیادہ تنقید کی گئی اور انہیں حماس کا ہامی بھی کہاگیا لیکن سلینا گومز نے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ مسلمان گلوکار زیان ملک بھی فلسطینیوں کے بہت بڑے حامی ہیں اور کئی بار مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھاچکے ہیں۔ انہوں نے 2014 میں فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کیا تھا۔

جیلینا نورا جی جی حدید امریکا کی مقبول ترین فیشن ماڈل ہیں اور وہ کبھی فلسطینیوں کی حمایت میں آواز اٹھانے سے نہیں چوکتیں۔ حالانکہ اس عمل کے لیے انہیں بین الاقوامی طور پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایاجاتا ہے لیکن وہ کبھی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں۔ 2018 میں جی جی حدید نے اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر جاری مظالم کے خلاف سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی تھی۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ ہسپانوی اداکارہ و ماڈل پین لوپ کروز کو ایک درخواست پر دستخط کرنے کے لیے بلیک میل کیاگیا تھا۔ یہ درخواست اسرائیلی فوج کے ذریعے فلسطینیوں کی نسل کشی کے بارے میں تھی۔ جس میں جنگ بندی اور یورپین یونین سے غزہ میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

رانسیسی اداکار اور سابق فٹبالر ایرک ڈینئل پیری کینٹونا نے دیگر بین الاقوامی شخصیات کے ساتھ ایک خط پر دستخط کیے تھے جس میں اسرائیل کی ایک جیل میں قید بھوک ہڑتال پر رہنے والے فلسطینی کھلاڑی محمد سرسک کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

کولڈ پلے ایک برطانوی راک بینڈ ہے جس نے 2011 میں اپنے فیس بک پیج پر ایک میوزک ویڈیو جاری کی تھی جس میں فلسطینیوں کی آزادی کا مطالبہ کیاگیا تھا۔ یہ میوزک ویڈیو جاری کرنے کے بعد کولڈ پلے سرخیوں کی زینت بن گیاتھا اور محض چند گھنٹوں کے اندر ہی اس ویڈیو پر 5 ہزار سے زائد لائکس آگئے تھے۔ یہ میوزک ویڈیو غاصب اسرائیلی حکام کی نظروں میں آنے کے بعد کولڈ پلے کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایاگیا یہاں تک کہ فیس بک پر کولڈ پلے مخالف پیج تک بن گیاتھا۔

نامور امریکی اداکار، ہدایت کار مورگن فری مین خود کو ڈونلڈ ٹرمپ کا سب سےبڑا مخالف قرارد یتے ہیں۔ مورگن کا شمار بھی ان سپر اسٹارز میں ہوتا ہے جو فلسطینیوں کے ہامی ہیں اور مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل پر کڑی تنقید کرچکے ہیں۔

Share this:
Waqar Younis
Previous Post وقار یونس نے کراچی میں قومی ٹیم کو جوائن کر لیا
Next Post سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ
Gold Price

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.