geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسلامک اسٹیٹ کا سربراہ بغدادی امریکی کارروائی میں ہلاک

October 28, 2019October 28, 2019 0 1 min read
Abu Bakr al-Bagdadi
Share this:

Abu Bakr al-Bagdadi

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں ایک خصوصی امریکی آپریشن میں داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ متعدد معاملات میں تنقید کے شکار امریکی صدر کی ساکھ، اس پیش رفت سے کافی بہتر ہو گی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی میں سرگرم شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ٹرمپ نے اتوار کو اپنے ایک خصوصی خطاب میں بغدادی کی ہلاکت سے متعلق خبروں کی تصدیق کی۔

انہوں نے بتایا کہ داعش کے سربراہ کو خصوصی امریکی دستوں نے گزشتہ روز شمال مغربی شام میں انسداد دہشت گردی کی ایک کارروائی میں ہلاک کیا۔ یہ کارروائی دو گھنٹوں تک جاری رہی اور اس میں امریکی افواج کا کوئی اہلکار ہلاک نہیں ہوا۔ ٹرمپ نے مزید بتایا کہ بغدادی کی ہلاکت کے بعد متعلقہ کمپانڈ سے حساس معلومات و مواد امریکی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

ابو بکر البغدادی کی ایک امریکی فوجی آپریشن میں ہلاکت کی خبریں آج صبح ہی سے دنیا بھر میں ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی تھیں۔ اپنی شناخت مخفی رکھنے کی شرط پر ایک امریکی سکیورٹی اہلکار نے بھی بتایا تھا کہ بغدادی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ترکی نے بھی عندیہ دیا تھا کہ اس آپریشن میں امریکی دستوں کی معاونت کی گئی۔

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ بغدادی بزدلوں والی اور ایک کتے کی موت مرا۔ معاونت پر انہوں نے عراقی حکومت کی بھی تعریف کی۔ امریکی صدر نے بالخصوص ان فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا، جنہوں نے اس آپریشن میں حصہ لیا۔ ان کے بقول یہ ایک انتہائی خطرناک آپریشن تھا اور انہوں نے اس آپریشن مناظر براہ راست دیکھے۔

Share this:
US-China Trade Agreement
Previous Post امریکا چین تجارتی معاہدہ: حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق
Next Post فرانس میں ہائی الرٹ، البغدادی کی موت کے بعد انتقامی حملے ہو سکتے ہیں: وزیر داخلہ
Christophe Castaner

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.