geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اب کون کرے گا انصاف

December 14, 2019 1 1 min read
Lawyers Hospital Attack
Share this:

Lawyers Hospital Attack

تحریر : کائنات اقبال

انصاف کے رکھوالوں نے کی دہشتگردی سرِ عام
دیکھتے دیکھتے انصاف کی عزت ہوئی نیلام

2019 جاتے جاتے ہمیں افسوس کرنے کی ایک اور وجہ دے گیا۔ یہ میرا پاکستان آخر کب نکل پائے گا جاہل اور انا پرست لوگوں کی گرفت سے؟ آخر کب تک ہماری سماعتوں میں بے گناہ کی موت پہ ماتم کی گونج چھائی رہے گی۔ جاہلیت، پاکستان کی ترقی کی راہ میں حائل وہ پتھر ہے جو نہ اُسے آگے بڑھنے دیتا ہے بلکہ اپنی وحشت کے بل پہ اسے صدیوں پیچھے دھکیل دیتا ہے۔

یہ لاہور کی تاریخ میں اک اور الم ناک بلکہ یوں کہنا زیادہ مناسب ہو گا کہ شرمناک واقع جو پیش آیا مورخہ 11 دسمبر 2019 کو اس نے انسانیت کی جڑیں مزید کھوکھلی کردیں۔ انا پرستی کا پرچار کرتی وکلاء برادری نے نہ صرف پی۔آئی۔سی کے 12 مریضوں کی جان لی بلکہ اس نے انسانیت اور انصاف پر سے عام انسان کے بھروسے کا قتل کردیا۔

میں صرف یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ وکلاء جب اپنے لئے انصاف ڈھونڈنے پی۔آئی۔سی پر چڑھائی کرنے نکلے تھے کیا ان وکلاء کے لئے عدالتوں کے دروازے بند ہو گئے تھے؟ کیا عام شہری کو انصاف دلانے کا وعدہ کرنے والی برادری کے پاس آخری راستہ دہشتگردی رہ گیا تھا؟ کیا عدالتوں میں انسانیت بچانے والے وکیلوں کے اپنے انصاف کی آواز پی۔آئی۔سی کے مریضوں کے سامنے اُٹھنے پر انصاف کیا جانا تھا؟

یہ کیسا انصاف ہے جو وکلاء حضرات نے ہسپتال میں خوف کی فضا پھیلا کر لینا چاہا؟ یہ کیسا انصاف ہے جس کی قیمت وہاں پہلے سے جان کی بازی لڑتی ہوئیں معصوم جانوں کو چکانی پڑی؟
آخر گورمنٹ کے ہسپتال میں چیزوں کی توڑ پھوڑ سے، ہسپتال میں موجود عملے پر پتھراؤ سے، اور آئی۔سی۔یو میں پڑے بے یارو مددگار مریضوں کے آکسیجن ماسک اُتار کر وہ کیسا نصاف چاہتے تھے؟

کیا پاکستان کا قانون انہیں سرِعام غنڈہ گردی بلکہ میری نظر میں سرِ عام دہشتگردی کرنے کی اجازت دے دیتا ہے؟ کیا وکلاء کسی ڈاکٹر کی اشتعال انگیز تقریر کو انا کا مسئلہ بناتے ہوئے قانون ہاتھ میں لے سکتے ہیں؟

پھر کیوں کر کوئی انصاف کی دھائی وکیلوں کے سامنے دے گا؟ کوئی کیسے یقین کر لے گا کہ انصاف نام کی چیز میسر آ سکتی ہے؟

پھر ایک اور بات میری سوچ سے بالاتر ہے کہ واقعی وکلاء اس بات کا رونا رو رہے ہیں کہ وہ پی۔آئی۔سی کے سامنے پُر امن احتجاج کرنے کے ارادے سے اکٹھا ہوئے تھے؟ کوئی مجھے وضاحت کر دے کہ کیا پُر امن احتجاج میں پستول لے جایا جاتا ہے؟ اور فائرنگ کی جاتی ہے؟ میری ناقص سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ ان 12 لوگوں کا کیا قصور تھا جنہیں اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ وکلاء کی مریضوں کے ساتھ کیا دشمنی تھی؟ میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ انسانیت بچانے والے نے انسانیت کو اپنے قدموں تلے کس انا کی خاطر روندھ دیا؟

میری سمجھ میں یہ بھی نہیں آتا کہ جن کے خلاف وکلاء نے آواز اُٹھائی ان کا تو وہ بال بھی باکا نہ کر پائے بلکہ اپنی انا کی آگ ٹھنڈی کرنے کے لیے بے گناہ اور معصوم جانیں چھین لیں۔
وہ جنہوں نے اپنے پیاروں کو اس واقعے کی زد میں کھویا ان کی تو نسلیں وکیلوں کو بد دعائیں دیں گی۔

اپنی انا کی خاطر وکلاء نے نہ صرف اپنی عزت گنوائی بلکہ لوگوں کی نفرت کا بھی شکار ہو گئے۔ اور اب جب کے وکلاء اپنی غلطی ماننے کو بھی تیار نہیں ہیں بلکہ ایسے ڈٹے ہیں جیسے انا پرست نا انصافی پہ ڈٹ جاتا ہے۔ اور آج مجھے اس بات پر بھی یقیں ہوا چلا جاتا ہے کہ انصاف نہیں مگر ہاں قانون اندھا ہوتا ہے۔ وہ نہیں دیکھتا کہ اس کے سامنے کسی بے گناہ کا سر کٹ رہا ہے یا اس کی آڑ میں معصوموں کی لاشیں بچھ رہی ہیں۔

یہ تو صرف اللّہ کا کرم ہے اس قوم پر کہ یہ اب تک بچی ہوئی ہے۔ اگر وقت پر فوج کی طرف سے ایکشنز نہ لیے جاتے تو نہ جانے اور کتنی اموات ہونی باقی تھیں۔ مجھے یہ سوچ کے خوف آتا ہے کہ وکلاء اگر انصاف لینے کے لیے یہ راستہ اختیار کرتے ہیں تو عام عوام ہونے کے ناطے میں کس کے سامنے اپنا مدع رکھوں گی؟ میں کس سے انصاف مانگوں گی؟ کیا مجھے انصاف ایسے انسانیت کی روح مسمار کرتے ہوئے وکلاء دلائیں گے؟
مجھے بتاؤ کہ “اب کون کرے گا انصاف؟ ”
Kainat Iqbal

تحریر : کائنات اقبال
kainatiqbal007@gmail.com

Share this:
Extremism
Previous Post شدت پسندی کو کچلنا ہو گا
Next Post جعلی دستخطوں سے 5 کھرب کے ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کیلیے نیب کو درخواست
FBR

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.