geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھگدڑ حادثے کے بعد اسرائیلی شہریوں کا گالیوں سے نیتن یاھو کا استقبال

May 1, 2021 0 1 min read
Netanyahu
Share this:

 Netanyahu

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل میں جبل میرون (جبل الجرمق) کے مقام ایک پل پر بھگدڑ مچنے سے ہونے والی 44 ہلاکتوں کے بعد عوامی حلقوں کی طرف سے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

نیتن یاھو گذشتہ روز ہونے والے حادثے کے فوری بعد جائے وقوعہ پر پہنچے جہاں شدید غم وغصے سے میں بپھرے ہوئے اسرائیلیوں نے ’گالیوں‘ سے ان کا استقبال کیا۔

خیال رہے کہ جبل الجرمق کے مقام پر ایک پل ٹوٹنے سے کم سے کم 44 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے تھے۔یہ واقعہ شمالی اسرائیل میں جمعہ کی شام پیش آیا۔

نیتن یاھو جب اپنے سٹاف کے ہمراہ جائے حادثہ پر پہنچے تو وہاں شدید برہم اور مشتعل افراد نے نیتن یاھو پر شدید لعن طعن کی اور انہیں گالیاں تک دی گئیں۔ بعض افراد نے ان پر پانی کی بوتلیں بھی پھینکیں۔

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو نے ٹویٹر پر ایک پیغام میں بھگدڑ کے واقعے کو المناک حادثہ قرار دیا اور اس کی جامع تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت ایسے اقدامات کرے گی تاکہ آئندہ اس طرح کے حادثات رونما نہ ہوں۔ وزیراعظم کے بقول یہ حادثہ “ایک بڑی آفت” سے کم نہ تھا۔

پل ٹوٹنے کا واقعہ صفد شہر کے نزدیک اس وقت پیش آیا جب ہزاروں یہودی سالانہ مذہبی اجتماع کے موقع پر جبل الجرمق (ماؤنٹ میرن) پر حاخام شمعون بار یوحائی کی قبر کی جانب جا رہے تھے۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے بعد یہ اسرائیل میں منعقد ہونے والا سب سے بڑا اجتماع تھا۔ اجتماع کے منتظمین کے مطابق پورے ملک سے کم از کم 30 ہزار افراد کو لانے کے لیے 650 سے زیادہ بسیں کرائے پر لی گئی تھیں جب کہ مقامی اخبارات نے باور کرایا ہے کہ جائے حادثہ پر موجود افراد کی تعداد ایک لاکھ تھی۔

واقعے کے فوری بعد ایمبولینس کے چھ ہیلی کاپٹروں نے زخمیوں کو نہاریا اور صفد شہر کے ہسپتالوں تک منتقل کرنے کی کارروائی میں حصہ لیا۔
یاد رہے کہ گذشتہ برس (2020ء میں) اسرائیلی حکام نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب اس مذہبی تقریب کے انعقاد کو روک دیا تھا۔

Share this:
Prince Muhammad bin Salman
Previous Post روس عالمی ایشوز پر سعودی ولی عہد کے نقطہ نظر کا حامی ہے: کریملن
Next Post قبرصی یونانی پر مجھے بالکل کوئی بھروسہ نہیں، رجب طیب ایردوان
Recep Tayyip Erdogan

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.