geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 14, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    • Heatwave’s Hidden Toll: Women Carry Mental Load at HomeHeatwave’s Hidden Toll: Women Carry Mental Load at Home
    صحت و تندرستی
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    • Swimming in the Seine Returns: Paris Opens Three Bathing Sites for Summerپیرس میں سین میں تیراکی کا شاندار آغاز، تین مقامات پر ڈبکی لگانے کی اجازت مل گئی
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • WhatsApp to Drop Phone Numbers for Usernamesواٹس ایپ کا بڑا فیصلہ: اب موبائل نمبر شیئر کیے بغیر چیٹنگ ممکن، صارفین کے لیے پرائیویسی کا نیا دور
    • Anthropic to Require ID Verification for Claude Usersکلاڈ چیٹ بوٹ استعمال کرنے والوں کے لیے انتھروپک کی نئی شرط: شناخت اور عمر ثابت کرنا ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

روس عالمی ایشوز پر سعودی ولی عہد کے نقطہ نظر کا حامی ہے: کریملن

May 1, 2021 1 1 min read
Prince Muhammad bin Salman
Share this:

Prince Muhammad bin Salman

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس بین الاقوامی ایشوز پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے موقف کی حمایت کرتا ہے۔ اس امر کا اعلان کریملن کے ترجمان دیمتری بیسکوف نے گذشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کیا۔

ایک سوال کے جواب میں ترجمان کا کہنا تھا کہ’ روس، ریاض کے ساتھ نئے مکالمے کا عزم رکھتا ہے۔ بین الاقوامی مسائل اور امور پر مشترکہ تصورات کو مد نظر رکھا جائے گا‘۔

روسی ایوان صدارت کے ترجمان نے کہا کہ’ ماسکو مساوات اور ممالک کے اندرونی امور میں عدم مداخلت کے اصولوں سے متعلق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ٹی وی انٹرویو کی تائید کرتا ہے‘۔

روسی ترجمان نے ولی عہد کے انٹرویو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ’ شہزادہ محمد بن سلمان کے اس بیان نے ہماری توجہ اس جانب مبذول کرائی کہ سعودی عرب عالمی امور میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کا پابند ہے۔ ان کا یہ کہنا کہ بین الاقوامی تعلقات، مساوات، باہمی احترام، قومی مفادات کی منصفانہ پاسداری اور ایک دوسرے کے داخلی امور میں عدم مداخلت پر قائم ہوں۔ ہم ان باتوں کی پوری طرح سے تائید و حمایت کرتے ہیں‘۔

روسی ترجمان نے یہ بھی کہا کہ’ ان دنوں دنیا بھر میں جو کچھ ہورہا ہے ہم دیکھ رہے ہیں کہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ ایسے ماحول میں سعودی ولی عہد کا بیان منفرد ہے‘۔

ترجمان کا کہنا تھا ’ سعودی ولی عہد نے اپنے انٹرویو میں جس موقف کا اظہار کیا ہے وہ بین الاقوامی سیاست میں دونوں ملکوں کے درمیان قدر مشترک کا پتہ دے رہا ہے۔ روس سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات مزید بہتر بنانے کا عزم رکھتا ہے‘۔

روسی ترجمان نے کہا کہ’ صدر ولادیمیر پوتین ان تمام اصولوں کے حامی ہیں اور پوری طرح سے سعودی ولی عہد کے موقف سے مطمئن ہیں۔ سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے تیار ہیں‘۔

Share this:
Saudi Arabia Ministry of Defense
Previous Post سعودی وزارت دفاع کی بروقت کارروائی سے جدہ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام
Next Post بھگدڑ حادثے کے بعد اسرائیلی شہریوں کا گالیوں سے نیتن یاھو کا استقبال
Netanyahu

Related Posts

France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°C

فرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان

July 3, 2026

فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش

July 3, 2026
Heatwave Returns: Orange Alert Issued for Saturday

شدید گرمی کی واپسی: میٹیو فرانس نے ہفتہ کے لیے اورنج الرٹ دوبارہ جاری کر دیا، کہاں پڑے گی سب سے زیادہ گرمی؟

July 3, 2026
France Heatwave Death Toll Surges Past 2,000

فرانس میں ہیٹ ویو کی تباہ کاری: ایک ہفتے میں 2,025 سے زائد اموات، گھروں میں ہلاکتوں میں 91 فیصد اضافہ

July 3, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.