geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

علی ظفر نے رپورٹ میں جہانگیر ترین کو بے گناہ قرار دیدیا: راجہ ریاض کا دعویٰ

May 26, 2021 1 1 min read
Raja Riaz and Jahangir Tareen
Share this:

Raja Riaz and Jahangir Tareen

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ علی ظفر نے اپنی رپورٹ میں جہانگیر ترین کو بالکل بے گناہ قرار دے دیا ہے۔

راجہ ریاض نے کہا کہ ’اللہ کا شکر ہے علی ظفر نے اپنی رپورٹ دے دی ہے کہ جہانگیر ترین بالکل بے گناہ ہیں ان کا کسی قسم کا کوئی لین دین میں کوئی تعلق نہیں، علی ظفر کی رپورٹ وزیراعظم کے پاس پہنچ گئی ہے اور اسے وزیراعظم کے علم میں لایا جاچکا ہے، یہ ہماری فتح ہے ہم سرخرو ہوگئے ہیں، ہمارے گروپ کا مؤقف کامیاب ہوا ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ’گزشتہ روز رپورٹ آنے کے بعد پہلی میٹنگ ہوئی جس میں تمام ممبران کو خوشخبری دی گئی تھی کہ رپورٹ میں جہانگیر ترین کلیئر ہوگئے ہیں، کسی قسم کا ان پر ہیرپھیر یا شوگر کے حوالے سے کوئی چیز ان کےخلاف سامنے نہیں آئی، رپورٹ پر سب نے خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ہم سب سرخرو ہوگئے ہیں‘۔

راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ ’ ہم عدالتوں میں بھی جائیں گے اور لوگ دیکھیں گے کہ عدالتوں میں ایف آئی اے کو شرمندگی ہوگی اور اسے پیچھے ہٹنا پڑے گا، اس کا نیچرل فائدہ ہمیں ہوگا، ہم اخلاقی طور پر فتح حاصل کرچکے ہیں، جہانگیر ترین کے خلاف جو لوگ سازش کررہے تھے وہ اب شرمندہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی ہمیں یقین دلایا ہےکہ جو کچھ ہوا وہ آئندہ نہیں ہوگا، انہوں نے ہمارے گروپ کے لیے ایک افسر کو بھی مقرر کیا ہے‘۔

راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ ’ہمارا گروپ قائم رہے گا، ہم ہر مسئلے پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے، یہ گروپ 2023 تک رہے گا، ہر مسئلے پر حکومت کو احساس دلائیں گے کہ کیا غلط ہورہا ہے، ہم عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنا چاہتے ہیں ، ہم پی ٹی آئی میں رہیں گے کہیں اور نہیں جارہے، کل کی میٹنگ ہمارا جشن تھا‘۔

ترین گروپ کے رہنما نے مزید کہا کہ ’ وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے نیوٹرل امپائر دیا، علی ظفر بہت محنت کی ہے اور کئی گھنٹوں میٹنگیں کیں، اب ایف آئی اے کی کچھ کرنے کی پوزیشن نہیں ہے، ہم کہتے تھے یہ بوگس کیس ہے اس بات پر مہر لگ گئی، یہ نیوٹرل امپائر نے مہر لگائی یہ ہماری بہت بڑی کامیابی ہے، جو لوگ کہتے تھے ہم بلیک میلر ہیں ان کے منہ پر طمانچہ لگا ہے، یہ ایسا طمانچہ لگا ہے کہ انہیں شرمندہ ہوکر مسعفی ہونا چاہیے‘۔

واضح رہےکہ جہانگیر ترین کے معاملے پر وزیراعظم نے گزشتہ ماہ ان کے ہم خیال گروپ سے ملاقات کی تھی اور وزیراعظم نے معاملات کی تحقیقات کی ذمہ داری علی ظفر کو سونپی تھی۔

Share this:
Bird Flu
Previous Post خطرناک برڈ فلو وائرس اگلی عالمی وبا بن سکتا ہے، چینی ماہرین
Next Post عافیت، ایمان کے بعد سب سے بڑی دولت
Health

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026
Iran Peace Deal Looms as New Clashes Flare Near Hormuz

آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کے درمیان ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کا امکان روشن

June 13, 2026
Pakistan to Make History at Inaugural FIFA ASEAN Cup

تاریخ رقم: پاکستان فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گی

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.