geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حیران کن فتح کے ساتھ پاکستان نے تاریخ رقم کر دی

December 9, 2021 1 1 min read
Pakistan
Share this:

Pakistan

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈھاکا ٹیسٹ میں حیران کن فتح کے ساتھ پاکستان نے تاریخ رقم کردی جب کہ گرین کیپس نے آخری روز حریف کی 13 وکٹیں اڑاکر کامیابی پانے والی پہلی ٹیم کا اعزاز حاصل کیا۔

ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح کئی حوالے سے یادگار بن گئی، تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم نے میچ کے آخری روز حریف کی 13وکٹیں اڑاکر کامیابی حاصل کی،پاکستان نے کم ترین ٹوٹل 300 پر پہلی اننگز ڈیکلیئرڈ کرتے ہوئے فتح بھی سمیٹ لی،اس سے قبل مالاہائیڈ ٹیسٹ 2018 میں گرین کیپس نے آئرلینڈ کے مقابل 310رنز بناکر اننگز ڈیکلیئرڈ کرتے ہوئے حریف کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نویں بار کسی ٹیم نے پہلی اننگز 300یا کم رنز پر ڈیکلیئرڈ کرنے کے بعد اننگز سے کامیابی پائی، انگلینڈ6، بھارت اور آسٹریلیا ایک ایک بار یہ ہدف حاصل کر چکے ہیں۔

دریں اثناء ساجد خان ایک میچ میں پاکستان کی جانب سے بہترین کارکردگی دکھانے والے اسپنر کا ریکارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئے، انھوں نے 128رنز دے کر8شکار کیے،ساجد نے اننگز میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے ٹاپ پاکستانی بولرز کی فہرست میں بھی جگہ بنالی،انھوں نے پہلی باری میں 42رنز دے کر 8وکٹیں اڑائی تھیں۔

اس سے قبل عبدالقادر نے انگلینڈ اور سرفراز نواز نے آسٹریلیا کے 9،9شکار کیے تھے،یاسر شاہ نے 2018میں نیوزی لینڈ کی 8وکٹیں اڑائی تھیں،عمران خان نے 2 بار یہ کارنامہ سرانجام دیا، اننگز میں 8شکار کرنے والے دیگر بولرز کی فہرست میں سکندر بخت اور ثقلین مشتاق بھی شامل ہیں۔

ساجد خان نے بنگلہ دیش کیخلاف ایک اننگز میں کسی بھی بولر کی بہترین کارکردگی کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا،اس سے قبل اسٹورٹ میک گل نے بھی میزبان ٹیم کی 8 وکٹیں اڑائیں مگر رنز108 دیے تھے،کرس کینز، دانش کنیریا اور ظہیر خان نے 7،7شکار کیے تھے۔

Share this:
Katrina Kaif and Vicky Koshal Wedding
Previous Post کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے
Next Post بنگلہ دیش : بیس طلبا کو ساتھی طالب علم کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت
Bangladesh Death Penalty

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.