geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

وزارت تعلیم، صحت اور عدلیہ عوام کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے، تازہ سروے جاری

January 2, 2022 0 1 min read
Shafqat Mahmood
Share this:

Shafqat Mahmood

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) 46 فیصد پاکستانیوں نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی کارکردگی کو توقعات سے خراب کہا ہے۔

اپسوس پاکستان کے تازہ ترین سروے میں وزارت تعلیم کے سربراہ شفقت محمود، این سی او سی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور عدلیہ کی کارکردگی کو پاکستانی عوام نے توقعات سے خراب قرار دیا۔

اس سروے میں ملک بھر سے 1100 سے زائد افراد نے حصہ لیا۔

سروے میں 46 فیصد پاکستانیوں نے وزیر تعلیم شفقت محمود کی کارکردگی کو توقعات سے خراب کہا ہے جب کہ 14فیصد نے کارکردگی کو توقع سے بہتر قرار دیا۔

40 فیصد عوام نے کہا کہ جیسی توقع تھی شفقت محمود نے ویسے ہی کام کیا۔

سروے میں 45 فیصد نے وزارتِ تعلیم کی کارکردگی کو توقعات سے خراب قرار دیا، 18 فیصد نے توقعات سے بہتر جبکہ 37 فیصد نے جیسی توقع تھی ویسی ہی کارکردگی ہونے کا کہا۔

اپسوس کے مطابق 40 فیصد پاکستانی این سی او سی کی کارکردگی کو بھی توقعات سے خراب کہتے نظر آئے، 21 فیصد نے توقعات سے بہتر کہا اور 39 فیصد نے جیسی کارکردگی کی توقع تھی ویسی ہی ہونے کا کہا۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی کارکردگی کو 45 فیصد پاکستانیوں نے توقعات سے خراب کہا، 16 فیصد نے بہتر کہا جب کہ 39 فیصد نے جیسی کارکردگی کی توقع تھی ویسی ہی ہونے کا کہا۔

سروے میں عدلیہ کی کارکردگی کو 47 فیصد پاکستانیوں نے توقعات سے خراب قرار دیا، 15 فیصد نے توقعات سے بہتر جب کہ 38 فیصد نے کہا کہ جیسی توقع تھی ویسی ہی کارکردگی ہوئی۔

Share this:
Omicron
Previous Post پاکستان کے تین بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ
Next Post طارق روڈ پر پارک کی زمین پر قائم 10 دکانیں مسمار
Tariq Road Park

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.