geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سوڈانی فوج کا جمہوریت پسند مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال

January 3, 2022 0 1 min read
Protest
Share this:

Protest

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈانی فوج نے دارالحکومت خرطوم میں صدارتی محل کے باہر جمع ہزاروں جمہوریت پسند مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا۔ فوج نے اس علاقے میں ٹیلی کمیونیکشن کا نظام بھی بند کر رکھا ہے۔

25 اکتوبر کو فوجی جرنیل عبدالفتاح البرہان نے حکومت کا تختہ الٹتے ہوئے اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا اور تب سے ہزاروں مظاہرین کی طرف خرطوم میں صدارتی محل کے علاوہ متعدد دیگر علاقوں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم اتوار کے روز ہزاروں افراد نے جمہوریت کے حق میں ریلی نکالی۔ ان مظاہرین کی جانب سے ‘عوام کی طاقت‘ اور ‘فوج بیرکوں میں واپس جاؤ‘ جیسے نعرے لگائے جا رہے تھے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فوج نے مظاہرین کے حامل علاقوں میں اسی تناظر میں آج انٹرنیٹ کی سہولت معطل کر دی گئی تھی تاکہ سوشل میڈیا ان مظاہروں کے پھیلاؤ کے لیے استعمال نہ ہو سکے۔ اس کے علاوہ دارالحکومت اور دیگر شہروں کے درمیان زمینی راستوں کو کنٹینروں کے ذریعے بند کیا گیا ہے۔

سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف ممکنہ مظاہرے، فوج تعینات

اے ایف پی کے مطابق آج اتوار دو دسمبر کو مظاہرے روکنے کے لیے فوج نے مشین گنوں سے لیس فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی تھی، تاہم اس کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی۔ طبی ذرائع کے مطابق اکتوبر میں فوجی بغاوت کے بعد سے اب تک کم از کم 54 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

سوڈان میں فوجی بغاوتوں کی تاریخ طویل ہے۔ سن 2019 میں پرتشدد مظاہروں کے بعد طویل عرصے تک مطلق العنان حکومت کرنے والے صدر عمر البشیر کے اقتدار کا خاتمہ ہوا تھا۔ تاہم اس کے بعد سوڈان دھیرے دھیرے دوبارہ جنرل برہان کے گرفت میں جاتا چلا گیا۔ عمر البشیر کے بعد اقتدار سنبھالنے والے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک کو اکتوبر میں جنرل برہان نے گرفتار کر لیا تھا۔جس کے بعد مظاہرے شروع ہو گئے تھے۔ 21 نومبر کو ہمدوک کو دوبارہ منصب وزرات عظمی دے دیا گیا تھا تاہم مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

تنزانیہ اور کووڈ انیس
کورونا وبا کے اوائل میں تنزانیہ کئے صدر جان ماگوفلی نے کہا تھا کہ خدائی طاقت سے ان کا ملک کورونا وبا سے آزاد ہے۔ ان کی رحلت مارچ سن2021 میں ہو گئی تو جانشین خاتون صدر سامیہ حسن نے مرحوم صدر کی پالیسی تبدیل کر دی اور ویکسینیشن کے پروگرام کا آغاز کر دیا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ جنرل برہان کے جمہوریت کے وعدوں پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا اور ان کی موجودگی میں ملک کبھی حقیقی جمہوریت کی جانب نہیں بڑھ سکتا۔ سوڈان میں جمہوریت پسند ڈاکٹروں کی تنظیم کے مطابق جمہوریت پسندوں نے دو ماہ سے شدید کریک ڈاؤن اور 54 افراد کی ہلاکت کے باوجود فوج کے اقتدار پر قبضے کے خلاف اپنی مہم جاری رکھی ہے۔ جب کہ آنسوگیس اور طاقت کے استعمال کے باوجود وہ جمہوریت کے حق میں مظاہرے کر رہے ہیں۔

Share this:
Paris
Previous Post قوم پرستوں کا غصہ، فرانسیسی یادگاری مقام سے یورپی پرچم اتار دیا گیا
Next Post صدر ایردوان کا روسی ہم منصب سے رابطہ، دو طرفہ امور پر غور
Vladimir Putin and Tayyip Erdogan

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.