geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سیف علی خان پر حملے کے ملزم کی گرفتاری کی خبریں مسترد

January 18, 2025 1 1 min read
**سیف علی خان پر حملے کے ملزم کی گرفتاری کی…
Share this:

بھارتی پولیس نے بالی وڈ اداکار سیف علی خان پر حملے کے مبینہ ملزم کی گرفتاری سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا ہے۔ گزشتہ دو دن سے بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ممبئی پولیس نے سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تاہم، پولیس نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق، حملہ آور نے اپنے لباس تبدیل کرکے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ تاہم، سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے مشتبہ شخص کی شناخت کی کوشش جاری ہے۔ پولیس نے یہ بھی بتایا کہ ملزم نے حملے سے قبل شاہ رخ خان کے گھر کی بھی ریکی کی تھی، لیکن سخت سکیورٹی کے باعث وہاں داخل ہونے میں ناکام رہا تھا۔ اس کے بعد اس نے سیف علی خان کو ٹارگٹ کیا اور ان کے باندرا والے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

واضح رہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب تقریباً 3 بجے سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی تھی۔ سیف نے مزاحمت کی، جس کے دوران حملہ آور نے ان پر چاقو سے حملہ کردیا۔ اس حملے میں سیف کو 6 زخم آئے، جن میں سے 2 کافی گہرے تھے۔ ایک زخم ریڑھ کی ہڈی کے قریب تھا، جس کے بعد سیف کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ گزشتہ روز ان کا آپریشن کیا گیا، جس کے دوران ریڑھ کی ہڈی سے چاقو کا 2.5 انچ کا ٹکڑا نکالا گیا۔

ریاست مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ نے اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ممبئی پولیس کو حملے کے سلسلے میں کچھ سراغ ملے ہیں اور جلد ہی اس معاملے میں بریک تھرو ہونے کی امید ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حملہ آور کی شناخت اور گرفتاری کے لیے تمام تر کوششیں جاری ہیں۔

سیف علی خان اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی صحت میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔ ان کے خاندان اور مداحوں نے ان کی جلد صحت یابی کی دعائیں کی ہیں۔

Share this:
**پیرس میں چاٹو ڈی او کے ہیئر سیلون کی جلدی…
Previous Post پیرس میں چاٹو ڈی او کے ہیئر سیلون کی جلدی بندش کا فیصلہ طویل کر دیا گیا
Next Post ملتان ٹیسٹ: ساجد اور نعمان نے ویسٹ انڈیز بیٹرز کی کمر توڑ دی، 66 رنز پر 8 آؤٹ
**ملتان ٹیسٹ: ساجد اور نعمان نے ویسٹ انڈیز بیٹرز کی…

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.