geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 6, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ملتان کے نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی پازیٹیو مریض کا آپریشن، 9 ڈاکٹر اور نرس معطل

May 23, 2026 5 1 min read
Nine Doctors Suspended After HIV Surgery Breach
Share this:

ملتان: صوبائی حکومت نے نشتر ہسپتال ملتان میں ایک سنگین طبی غفلت کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے 9 ڈاکٹروں اور ایک نرس کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی جب انکشاف ہوا کہ ایک مشتبہ ایچ آئی وی پازیٹیو مریض کا بغیر اسکریننگ ٹیسٹ کے عام مریضوں کے ساتھ آپریشن کر دیا گیا۔

جاری کردہ معطلی کے احکامات کے مطابق، محکمہ صحت پنجاب نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر ایم ایس جنرل سرجری ڈاکٹر عرسہ عارف، کیمیکل پیتھالوجسٹ ڈاکٹر ثانیہ سعید، آرتھوپیڈک ڈاکٹر محمد نعیم اختر، سینئر رجسٹرار ڈاکٹر فریحہ احمد، میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شہباز انور، ڈاکٹر محمد علی جان اور چارج نرس ردا زہرا کو فوری طور پر ڈیوٹی سے روک دیا ہے۔

آپریشن تھیٹر سیل، عملے کے ایچ آئی وی ٹیسٹ

یہ واقعہ تین روز قبل پیش آیا جب سرجری ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹروں نے مبینہ طور پر مریض کا ایچ آئی وی ٹیسٹ رپورٹ حاصل کیے بغیر آپریشن کر دیا۔ بعد ازاں مریض کی رپورٹ مثبت آنے پر ہسپتال انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ انتظامیہ نے فوری طور پر اس آپریشن تھیٹر کو سیل کر دیا جہاں یہ سرجری ہوئی تھی۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق، تمام معطل ڈاکٹروں اور نرس کو بغیر پیشگی اجازت اسٹیشن چھوڑنے سے روک دیا گیا ہے۔ مزید برآں، آپریشن تھیٹر میں موجود 10 سے زائد ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے ایچ آئی وی ٹیسٹ بھی کروائے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ منتقلی کا جلد از جلد پتہ لگایا جا سک۔

وزیر صحت کا سخت ردعمل

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے اس واقعے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کے علاج میں کسی قسم کی غفلت ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی اور اس معاملے میں کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مریضوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کرنے والوں کو محکمے میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔

Share this:
Officer Martyred, 12 Militants Killed in Bannu Raid
Previous Post بنوں آپریشن: 12 دہشت گرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید
Next Post عید الاضحیٰ پر گلیوں میں آلائشیں پھینکنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ
Punjab Imposes Rs50,000 Fine for Illegal Offal Disposal

Related Posts

Bardella's New Book "Gouverner" Puts His Pull With Readers to the Test

بارڈیلا کی نئی کتاب “گورنر”: کیا یہ پہلی کتاب کی مقبولیت کو چھو سکے گی؟

November 6, 2026
French Business Lobbies to Put Presidential Hopefuls Through Their Paces at Paris's Grand Rex

فرانسیسی صدارتی انتخابات 2027: کاروباری اداروں کا امیدواروں کا معاشی ایجنڈا جانچنے کا فیصلہ

November 6, 2026
France Erupts: 575,000 March as Students and Workers Unite for Higher Wages

فرانس میں اجرتوں اور قوتِ خرید کے لیے بڑے پیمانے پر احتجاج، 575,000 افراد سڑکوں پر

November 6, 2026
Garonne at Historic Lows: A November Drought Unlike Any in 30 Years

دریائے گارون نومبر میں تاریخی طور پر خشک، پانی کے اخراج میں توسیع

November 6, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.