geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

معدے کی کئی تکلیف دہ بیماریوں کا شافی علاج انار

January 21, 2019 1 1 min read
Pomegranate
Share this:

Pomegranate

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں افراد معدے کی جلن کی ایک کیفیت ’ انفلیمیٹری بوویل ڈیزیز (آئی بی ڈی) کے شکار ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق انار کا خوش ذائقہ پھل اس کا مؤثر علاج ثابت ہو سکتا ہے۔

اس کی سادہ سی وجہ یہ ہے کہ انار میں موجود کئی اقسام کے خاص کیمیکل’ پولی فینولز‘ پائے جاتے ہیں، جب یہ معدے اور آنتوں کے بیکٹٰیریا سے ملتے ہیں تو ایسے مرکبات (کمپاؤنڈ) خارج کرتے ہیں جو معدے کی جلن، تیزابیت اور امراض کو ختم کرتے ہیں۔

کینٹکی میں واقع یونیورسٹی آف لوئی ویلی کے ماہرین نے کہا ہے کہ آئی بی ڈی کی اصطلاح مجموعی طور پر کئی طرح کے السر اور کرون ڈیزیز کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ صرف امریکا میں 16 لاکھ اور برطانیہ میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد اس مرض کے شکار ہیں۔ پاکستان میں ایسے مریضوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔

سائنس دانوں نے معلوم کیا کہ جسے ہی پھل کے پولی فینولز معدے اور آنتوں کے ان گنت بیکٹیریا سے ملتے ہیں تو ایک قسم کا میٹا بولائٹ یورولیتھن اے ( یو آر و اے) خارج ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اسٹرا بیری، رس بیری اور بلیک بیری کے اثرات بھی عین یہی ہوتے ہیں۔

اس میٹابولائٹ کے بہت سے فوائد ہیں جن میں بڑھاپا بھگانے، جسمانی سوزش کم کرنے اور اینٹی آکسیڈنٹ خواص موجو ہیں۔ یہ پورے معدے، آنتوں اور سانس کی نالی کی تکلیف اور جلن کم کرتا ہے۔

آئی بی ڈی کیا ہے؟

آئی بی ڈی کے مرض کے دوران آنتوں اور معدے میں سوزش اور جلن پیدا ہوتی ہے جس سے سرخی نمودار ہوتی ہے اور معدے میں درد ہوتا ہے۔ دیگر علامات میں پتلا فضلہ آتا ہے اور کبھی کبھی خون کی پیچش ہوتی ہے، وزن گرتا ہے، بھوک کم ہوجاتی ہے اور حاجت روکی نہیں جاتی۔

ماہرین نے کہا ہے کہ انار کا رس آنتوں کو بہترین حالت میں رکھتے ہوئے اس مرض کی کمی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

Share this:
Sahiwal Incident
Previous Post جی آئی ٹیاں، معطلیاں، آہنی ہاتھوں سے نپٹنا
Next Post رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں تجارتی خسارہ 15 ارب 55 کروڑ ڈالر رہا
State Bank

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.