geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Dreams May Deepen Sleep, Study Findsخواب دراصل نیند کو گہرا کرتے ہیں، نئی تحقیق نے پرانی سوچ کو چیلنج کر دیا
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dreams May Deepen Sleep, Study Findsخواب دراصل نیند کو گہرا کرتے ہیں، نئی تحقیق نے پرانی سوچ کو چیلنج کر دیا
    • Electric Ant Invasion Threatens French Ecosystem and Healthفرانس کے وار علاقے میں بجلی کی چیونٹیوں کی یلغار، انسانی صحت اور ماحولیات کے لیے سنگین خطرہ
    • Judge Dismisses Trump's $10 Billion Defamation Suit Against WSJجج نے ٹرمپ کے 10 ارب ڈالر کے مقدمے کو مسترد کر دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Sonic Boom Advisory Issued for Florida's Space Coast Saturdayفلوریڈا کے اسپیس کوسٹ پر سنک بوم الرٹ، اسپیس ایکس کی راکٹ لانچنگ کے دوران ممکنہ دھماکے
    • Electric Ant Invasion Threatens French Ecosystem and Healthفرانس کے وار علاقے میں بجلی کی چیونٹیوں کی یلغار، انسانی صحت اور ماحولیات کے لیے سنگین خطرہ
    • Critical Internet Software Axios Compromised in Covert Cyber Attackعالمی انٹرنیٹ کا اہم سافٹ ویئر ایکس آئی او ایس خفیہ سائبر حملے میں ہیک
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عالیہ بھٹ کی فلم ’’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘‘ کی مشکلات میں مزید اضافہ

February 24, 2022 0 1 min read
Alia Bhatt
Share this:

Alia Bhatt

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی تنازعات کا شکار ہے جس پر اب سپریم کورٹ نے بھی پکچر کا نام تبدیل کرنے کا کہہ دیا ہے۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق فلم کو 25 تاریخ تک ریلیز کیا جانا تھا تاہم اس حوالے سے مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ فلم کی ریلیز روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں کافی کیسز التوا کا شکار ہیں۔

فلم کی ریلیز روکنے کے لیے گنگو بائی کی فیملی نے درخواست دائر کی تھی۔ فلم کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور حسین زیدی جن کی لکھی گئی کتاب پر فلم بنائی گئی ہے ان دونوں کو فلم کی ریلیز روکنے کے لیے نوٹس بھیجے گئے تھے اور دونوں پر ہتک عزت کے الزامات بھی عائد کیے گئے تھے۔ ان دونوں کے ساتھ فلم کی مرکزی اداکارہ عالیہ بھٹ کا نام بھی شامل تھا۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے گنگوبائی کاٹھیاواڑی کا اسکرپٹ لکھنے والوں کو فلم کا نام تبدیل کرنے کا کہا ہے جس پر سنجے لیلا بھنسالی کے وکیل سدھارتھا ڈیو نے کہا کہ عدالتی تجویز پر ہدایتکار کے موقف سے کل تک عدالت کو آگاہ کردیا جائے گا۔

Share this:
Dollars
Previous Post حکومت نے 7 ماہ میں 13 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے گئے
Next Post ٹیسٹ سیریز؛ انجرڈ نواز آؤٹ، سرفراز اور نسیم ریزرو کے طور پر سفر کریں گے
Pak Test Team

Related Posts

Sarkozy and Guéant Clash in Libyan Financing Appeal Trial

لیبیائی فنڈنگ کیس: سارکوزی اور گوئنٹ کے بیانات میں تصادم، اپیل سماعت میں نئے انکشافات

April 14, 2026
Freed French Hostages Symbolically Remove Portraits at Assembly

ایران میں چار سالہ قید کے بعد وطن واپس پہنچنے والے فرانسیسی یرغمالوں کی اسمبلی میں پرجوش پذیرائی

April 14, 2026
Patrick Bruel Under Investigation for Sexual Assault Allegations

پیرس میں پاٹرک بروئل کے خلاف جنسی حملے کے الزامات پر ابتدائی تفتیش کا آغاز

April 14, 2026
Actress Nadia Farès in Critical Condition After Pool Incident

اداکارہ نادیہ فارس پیرس کے تالاب میں بے ہوش پائی گئیں، حالت تشویشناک

April 14, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.