geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بہاولپور سائنس سکول میں رنگارنگ جشن بہاراں کا اہتمام

April 15, 2019 0 1 min read
Bahawalpur Science School - Program
Share this:

Bahawalpur Science School - Program

تحریر : واجد علی چوہدری

جشن بہاراں میں طلبہ و طالبات نے بہت سارے ورائٹی پروگرام بھی پیش کیے پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت کلاس دھم کی طالبہ کائنات شکور نے حاصل کی نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرزانہ نعیم نے پیش کی۔

ڈائریکٹر بہاولپور سائنس سکول بہاولپور نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایسے پروگرام نہ صرف بچوں اور والدین کے لیے خوشی کا باعث بنتے ہیں بلکہ طلبہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں اور ان میں اخلاقی اقدار کے فروغ کی وجہ بنتے ہیں۔

تفصیل کے مطابق گرمیوں سے پہلے بہار کی خوشیاں سمیٹنے اور اس خوشبووں اور رنگوں کے موسم کو تفریحی و تعلیمی مقاصد کے حصول کے لیے بروز ہفتہ بہاولپور سائنس سکول میں رنگارنگ جشن بہاراں کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد بچوں کو دن رات تعلیمی مصروفیات میں چند لمحے تفریح کے مہیا کرنا تھا اس کے ساتھ ساتھ ان کی غیر نصابی سرگرمیوں کے ذریعے تربیت مقصود تھا تا کہ عملی زندگی میں وہ بہترین اور کامیاب کامیاب بن سکیں۔

والدین مہمانوں اور بچوں کے لئے فنکشن میں بہت سارے سٹالز کا اہتمام کیا گیا تھا کھانے پینے کے علاوہ بچیوں کے لیے چوڑیوں اور مہندی کا سٹالز موجود تھے چھوٹے بچوں کے لیے فیس پینٹنگ کی سہولت بھی میسر تھی جشن بہاراں میں طلبہ و طالبات نے بہت سارے ورائٹی پروگرام بھی پیش کیے پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت کلاس دھم کی طالبہ کائنات شکور نے حاصل کی نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرزانہ نعیم نے پیش کی۔تمام مہمانوں کے لیے ویلکم کے تھیم کو ایک ٹیبلو کے ذریعے پیش کیا گیا جس میں ننھے منے بچوں نے پرجوش انداز میں حصہ لیا اور مہمانوں پر پھول نچھاور کیے گئے۔

ملی نغمے بھی پیش کیے گئے جن میں بچوں نے فوجی وردیاں پہن کر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا اور ملک و ملت کے ساتھ محبت کی تجدید کی۔ مزاحیہ خاکوں کے ذریعے تفریح اور تربیت کا اہتمام بھی تھا تمام والدین اور مہمانوں نے ان خاکوں میں بچوں کی اداکاری کو بہت پسند کیا اور بھرپور طریقے سے تالیاں بجا کر ان کی حوصلہ افزائی کی طالبات نے ایک مزاحیہ مشاعرہ بھی پیش کیا تاکہ جشن بہاراں میں ادبی رنگ بھی شامل رہے۔ میزبانی کے فرائض سکول کے دو بہترین اساتذہ مس ارم ارشد اور ثاقب الحسن نے ادا کیے۔

سکول اور پروگرام کے ہال کی بہترین ڈیکوریشن مس گلناز ارشاد مس انعم ابراہیم اور سر محمد شعبان نے کی۔ اسٹیج پر غیر نصابی سرگرمیوں کی تیاری مس تنزیلہ مس رابعہ رشید اور سر عادل مجید نے کروائی ۔ کھانے پینے چوڑیوں اور مہندی کےا سٹالز کی انچارج مس ارم خان تھی مہمانوں کو ویلکم کرنے کے لیے استقبالیہ پر مس ثنا اعجاز موجود رہیں ۔ اور ہال میں مہمانوں کی دیکھ بھال کے لیے مس عابدہ مستعد تھیں مس شبانہ واسطی نے سارے پروگرام کی نگران اور منتظم تھیں۔

س شاندار پروگرام کو ترتیب دینے اور انتظامات کا سہرا پرنسپل بہاوپور سائنس اسکول عبدالشکور کے سر جاتا ہے پروگرام کے آخر میں ڈائریکٹر بہاولپور سائنس سکول واجد علی چوہدری نے تمام والدین، دیگر سکولوں سے آئے ہوئے اسٹاف ممبرز اور ڈائریکٹرز کا پروگرام میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا طلباء اور اساتذہ کی ان غیر نصابی سرگرمیوں کے لیے بھرپور تیاری کرنے اور کروانے پر خوشی کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ ایسے پروگرام نہ صرف بچوں اور والدین کے لیے خوشی کا باعث بنتے ہیں بلکہ طلبہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں اور ان میں اخلاقی اقدار کے فروغ کی وجہ بنتے ہیں۔
Wajid Ali Chaudhry

تحریر : واجد علی چوہدری

Share this:
Hamza Shahbaz
Previous Post اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز آج نیب آفس میں پیش ہوں گے
Next Post ابھی تک نظر کیا آیا صرف ٹشن
PTI

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.