geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بالی ووڈ اداکاروں کو اکشے کمار سے امن کا سبق سیکھنا چاہیے، میکال ذوالفقار

May 2, 2019 1 1 min read
Akshay Kumar
Share this:

Akshay Kumar

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار میکال ذوالفقار کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے اداکاروں کو اکشے کمار سے وقت کی نزاکت اور امن کا سبق سیکھنا چاہیے۔

میکال ذوالفقار نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر اپنا انٹرویو شیئر کیا ہے جس میں شو کے میزبان کی جانب سے اداکار سے اُن کی حال میں ریلیز ہونے والی پاک فضائیہ کے شاہینوں پر مبنی سپر ہٹ فلم ’شیردل‘ سے متعلق دلچسپ سوالات کیے گئے۔

میزبان نے میکال ذوالفقار سے سوال کیا کہ لوگوں کی جانب سے یہ بھی سننے میں آیا کہ یہ فلم ایک پروپیگنڈہ بھی ہے جوکہ محض پلوامہ حملے کے چند ہفتوں بعد ہی ریلیز کی گئی تاکہ قوم کے حب الوطنی کے جذبات کو استعمال کرتے ہوئے مارکیٹ پر اپنی دھاک بٹھائی جائے۔

میکال ذوالفقار نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدہ صورتحال اور اُس دوران پاک فضائیہ کا اپنے وطن کا بھرپور دفاع کرنا یہی سب کچھ عوام بھی سینماؤں میں دیکھنا چاہتے تھے لیکن یہ محض ایک اتفاق ہی تھا کیوں کہ فلم بنانے کا عمل تو ایک سال سے جاری تھا اور اس بات کا کسی کو بھی علم نہیں تھا کہ ریلیز کے وقت ایسی صورتحال دیکھنے کو ملے گی۔

میزبان نے سوال کیا کہ پلوامہ حملے کے بعد بہت سے بالی ووڈ اداکاروں کی جانب سے بھی پاکستان پر عدم ثبوت کے باوجود الزام تراشی دیکھنے میں آئی تھی جس پر میکال ذوالفقار نے کہا کہ ایسے مواقع پر اداکاروں کو ہمیشہ غیر جانب دار ہونا چاہیے اور امن کی بات کرنی چاہیے، میں اکشے کمار کی تعریف کرنا چاہوں گا جوکہ کشیدہ صورت حال میں ثابت قدم رہے بلکہ میں یہ بھی کہوں گا کہ بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کو اکشے کمار سے وقت کی نزاکت کو سمجھنے اور امن کا سبق سیکھنا چاہیے۔

واضح رہے کہ 22 مارچ کو ریلیز ہونے والی فلم ’شیر دل‘ میں اداکار میکال ذوالفقار، ارمینا خان اور حسن نیازی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ ’ شیر دل‘ اب تک سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن چکی ہے۔

Share this:
Abdul Hafeez Sheikh
Previous Post آئی ایم ایف سے مذاکرات کی کامیابی کے لیے پر امید ہیں: حفیظ شیخ
Next Post امریکا ایرانی تیل کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہ واپس لے: قطر
Mohammad Bin Abdul Rahman

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.