geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    • Nvidia CEO Jensen Huang Resigns Amid China Spy Scandalاینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ اسپائی اسکینڈل کے باعث مستعفی
    • France Blames Iran's Revolutionary Guards for Fridge Cyberattackفرانس میں سپر مارکیٹوں کے فریجروں پر سائبر حملہ: ایران کے پاسدارانِ انقلاب کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

این اے 133: امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری، جمشید چیمہ کا نام شامل نہیں

November 11, 2021 3 1 min read
Jamshed Iqbal Cheema
Share this:

Jamshed Iqbal Cheema

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این 133 لاہور اور پی پی 206 خانیوال کے ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کی نظرثانی شدہ لسٹ جاری کر دی جس میں این اے 133 سے پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ کا نام شامل نہیں۔

این اے 133 لاہور سے کل 14 امیدواروں کےکاغذات نامزدگی منظور کیے گئے ہیں۔

ریٹرننگ آفیسر سید باسط علی کےمطابق نظرثانی شدہ فہرست میں (ن) لیگ کی شائستہ پرویز ملک اور پی پی کے اسلم گل کے نام شامل ہیں۔

این اے 133 کی نشست (ن) لیگ کے پرویز ملک کے انتقال کے بعد خالی ہوئی جہاں پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی۔

این اے 133 سے پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید چیمہ نےکاغذاتِ مسترد کیے جانے کےفیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

پی پی 206 خانیوال کی نشست نشاط احمد خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، اس حلقے کی فہرست میں کل 20 امیدواروں شامل ہیں، صرف ایک امیدوار رانا عبدالرحمان خان کےکاغذاتِ نامزدگی مسترد ہوئے ہیں، اس حلقے میں پولنگ 16 دسمبر کو ہو گی۔

Share this:
Pakistan Corona Cases
Previous Post پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پھر اضافہ
Next Post کھانے کے ساتھ مرچ اور گرم مصالحے سے بلڈ پریشر قابو میں رہتا ہے، تحقیق
Spices

Related Posts

US Strikes Iran's Qeshm Island in Strait of Hormuz

امریکی حملے: ایران کے جزیرے قشم پر فضائی حملے، مقامی حکام کا دعویٰ

November 17, 2026
Paris Deploys 'MascuRadar' to Help Young People Spot and Challenge Masculinist Ideas

پیرس نے نوجوانوں میں مردانہ بالادستی کے خیالات کا مقابلہ کرنے کے لیے “ماسکیو ریڈار” متعارف کروا دیا

November 17, 2026
French Riot Police Walk Off the Job as National Protests Sweep the Country

فرانس میں احتجاج کے دوران سینکڑوں سی آر ایس اہلکار ڈیوٹی سے انکار

November 17, 2026
Fatal Burst of Gunfire in Les Abymes Leaves One Dead and Six Wounded

گواڈیلوپ کے علاقے لی زابیم میں فائرنگ، 29 سالہ شخص ہلاک اور چھ زخمی

November 17, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.