geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کاجو کے استعمال کے صحت پر منفی اثرات

November 27, 2021 0 1 min read
Cashew
Share this:

Cashew

نیویارک : کاجو ایک ایسا خشک میوہ ہے جس میں صحت سے متعلق بے شمار فوائد موجود ہیں مگر اس میوے کے غلط طریقہ استعمال کے سبب صحت پر منفی اثرات بھی آ سکتے ہیں۔

غذائی ماہرین کے مطابق چھوٹوں بڑوں کی پسندیدہ خُشک گری کاجو میں قُدرتی طور پر صحت کے لیے درکار بنیادی غذائیت، معدنیات، وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو کہ ماہرین کی جانب سے انسانی صحت کے لیے ناگزیر قرار دیئے جاتے ہیں، خاص طور پر کاجو وزن میں کمی اور دِل کی بہتر کارکردگی کے لیے بھی بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

اِس کے علاوہ کاجو کے استعمال سے اضافی کولیسٹرول اور فالج کے حملے کے خطرات میں بھی کمی آتی ہے۔

غذائی ماہرین کی جانب سے کاجو کا باقاعدگی سے استعمال کرنے کے نتیجے میں صحت پر آنے والے مثبت اثرات مندرجہ ذیل ہیں :

غذائی ماہرین کے مطابق کاجو میں بھر پور مقدار میں فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں جو کولیسٹرول کو کم کرنے اور دل کو صحت مند رکھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں، ایک تحقیق کے مطابق کاجو میں معدنیات، وٹامنز، پوٹاشیم اور فولک ایسڈ پائے جانے کے سبب یہ ہائی بلڈ پریشر اور دِل کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔

ماہرین کے مطابق کاجو سے وزن کم کرنا بہت ہی آسان ہے، روزانہ کی بنیاد پر اگر کاجو کا استعمال کرلیا جائے تو وزن میں کمی آنا شروع ہوجاتی ہے۔

کاجو میں موجود کیلشیم کی مقدار ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے، کا جو آنکھوں کی صحت اور تیز بینائی کے لیے بھی فائدہ مند ہے جبکہ اس کے زیادہ اور غلط طریقے سے کھانے کے نقصانات بھی ہیں۔

غذائی ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے کہ کاجو کا استعمال ہمیشہ بھون کر کرنا چاہیے، کچے کاجو کے چھلکوں میں ’یوروشیول‘ (urushiol) نامی کیمیکل موجود ہوتا ہے جو کہ انسان کے لیے زہریلا ثابت ہو سکتا ہے۔

غذائی ماہرین کے مطابق استعمال سے قبل کچے کاجوؤں کو چھلکوں سے نکال کر بھون لیں تاکہ اِن کے اندر موجود زہریلا مادہ ختم ہو جائے، بغیر بھنے ہوئے کاجوؤں کے استعمال کے نتیجے میں جِلد پر جلن، لالی، منہ میں خارش اور چھالے بھی پڑ سکتے ہیں۔

ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جا تا ہے کہ خریداری کے وقت بھی ہمیشہ بھنے ہوئے کاجوؤں کو ہی ترجیح دینی چاہیے کیونکہ یہ زیادہ محفوظ ہیں۔

ماہرین کے مطابق کاجو کے بہت زیادہ استعمال سے گریز کریں، کاجو میں بہت زیادہ توانائی ہونے کے نتیجے میں یہ دِنوں میں فربہ بھی کر سکتا ہے، اس لیے ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 10 اور روزانہ کی بنیاد پر 3 سے 4 کاجو کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

غذائی ماہرین کے مطابق کاجو کچھ افراد میں اپھار، قبض، وزن میں اضافے اور جوڑوں کی سوجن کی شکایت کا بھی سبب بن سکتا ہے۔

Share this:
Saeed Ghani
Previous Post نسلہ ٹاور:’ فلیٹ لینے والوں کی بجائے بلڈر یا حکومت جس کی غلطی ہو پہلے اسے سزا دیں‘
Next Post شاہراہوں کے نام بدلنے سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا، مریم اورنگزیب
Maryam Aurangzeb

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.