آپ کے بال صحت مند ہیں یا نہیں؟ جانیے صرف 10 سیکنڈ میں

آپ کے بال صحت مند ہیں یا نہیں؟ جانیے صرف 10 سیکنڈ میں

بالوں کا مسئلہ دن بدن سنگین صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے ۔ کوئی اس وجہ سے پریشان ہے کہ اس کے بال ٹوٹ رہے ہیں ، تو کوئی بالوں میں چاندی اترنے کی وجہ سے۔ کچھ لوگ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ بس اب ان کے بال بالکل خراب ہوچکے ہیں اور وہ کبھی بھی […]

.....................................................

سائیکل چلائیں اور مختلف امراض سے نجات پائیں

سائیکل چلائیں اور مختلف امراض سے نجات پائیں

وہ لوگ جو کام پر جانے کے لیے سائیکل کا بکثرت استعمال کرتے ہیں انہیں نہ صرف دل اور شریانوں کی مختلف بیماریوں سے بہتر تحفظ ملتا ہے بلکہ یہی عادت لمبے عرصے تک برقرار رکھنے کے نتیجے میں ان کا وزن، جسم میں کولیسٹرول کی مقدار، خون میں گلوکوز اور بلڈ پریشر تک قابو […]

.....................................................

چقندر کا جوس بلڈ پریشر میں کمی کیلئے بہترین

چقندر کا جوس بلڈ پریشر میں کمی کیلئے بہترین

چقندر کا جوس بلڈ پریشر کو کم کرنے سمیت دماغی تنزلی ، فالج اور دل کے دورے جیسے جان لیوا امراض سے بھی تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے ۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونیوالی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ایکسٹر یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق چقندر کے جوس کا روزانہ استعمال بلڈ […]

.....................................................

اسمارٹ فون کے ذریعے کینسر کی تشخیص کرنے والا آلہ

اسمارٹ فون کے ذریعے کینسر کی تشخیص کرنے والا آلہ

واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے اسمارٹ فون سے منسلک ہونے والا ایک ایسا مختصر اور دستی آلہ ایجاد کرلیا ہے جو مختلف اقسام کے سرطان (کینسر) کی تشخیص 99 فیصد درستگی سے کر سکتا ہے۔ یہ آلہ اسٹیٹ یونیورسٹی آف واشنگٹن کے چینی نژاد سائنسدان نے تیار کیا ہے اورانہیں امید ہے کہ پیداواری […]

.....................................................

ابابیل زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک پرواز کرسکتی ہے

ابابیل زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک پرواز کرسکتی ہے

پرندوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ابابیل (کامن سوئفٹ) 10 ماہ تک مسلسل پرواز کرسکتی ہے جبکہ اپنے اس پورے سفر میں وہ ایک لمحے کے لئے بھی زمین پر نہیں اُترتی اور اُڑنے کے دوران ہی اپنی غذا بھی حاصل کرتی ہے۔ واضح رہے کہ چھوٹی جسامت ہونے کے […]

.....................................................

تحقیق سے ثابت شدہ دماغ کو تیز تر رکھنے والی بہترین غذائیں

تحقیق سے ثابت شدہ دماغ کو تیز تر رکھنے والی بہترین غذائیں

ماہرین نفسیات نے اپنی 20 سالہ تحقیق کے بعد دماغی قوت بڑھانے، یادداشت کو بہتر کرنے اور دماغ کو چاق و چوبند رکھنے کی اہم غذائیں بتائی ہیں جس کی پشت پر ایک وسیع تجربہ اور تحقیقی موجود ہے۔ ماہرین نفسیات کا کہنا ہےکہ ان غذاؤں سے ایسے لاتعداد مریض اپنے مرض پر قابو پاچکے […]

.....................................................

سائنسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈائنوسار کا فاسل دماغ دریافت

سائنسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈائنوسار کا فاسل دماغ دریافت

برطانیہ میں ڈائنوسار کا رکازی (فاسلزائزڈ) بھیجہ دریافت ہوا ہے جو سائنسی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی اور غیرمعمولی کھوج ہے۔ ڈائنوسار زمین پر عظیم الجثہ جاندار گزرے ہیں لیکن ان کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ان کا دماغ جسمانی لحاظ سے بہت چھوٹا ہوتا تھا۔ لیکن اس دریافت نے ڈائنوسار […]

.....................................................

چینی جاسوسوں نے امریکی سکیورٹی اداروں کے سسٹم ہیک کر لئے

چینی جاسوسوں نے امریکی سکیورٹی اداروں کے سسٹم ہیک کر لئے

چینی جاسوسوں نے امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسیوں کے سسٹم اور سرکاری حکام کے ای میل ہیک کر کے انتہائی اہم راز چرالئے ، چینیوں نے ہیکنگ کی ان وارداتوں میں امریکی ایٹمی ہتھیاروں ، ایف بی آئی کی تحقیقات اورامریکہ کی جنگی منصوبہ بندیوں کو بھی نشانہ بنایا۔ امریکی ماہرین کی رپورٹ میں بتایا گیا […]

.....................................................

وٹامن سی اور پوٹاشیئم عمر بڑھانے اور امراض کو دور رکھنے میں مددگار

وٹامن سی اور پوٹاشیئم عمر بڑھانے اور امراض کو دور رکھنے میں مددگار

سیئول: جنوبی کوریا کے ماہرین نے کئی برسوں کی تحقیق کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ وٹامن سی، فولیٹ اور پوٹاشیئم جیسے چھوٹے پیمانے پر کھائے جانے والے اجزا بڑھاپے کو ٹالتے اور کئی امراض سے دور رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ مطالعہ اب بھی جاری ہے جس میں 10 سال تک 1,958 […]

.....................................................

پاکستانی ماہرین نے 21 ٹن فی ایکڑ پیداوار دینے والا ’’ہائبرڈ ٹماٹر‘‘ تیار کر لیا

پاکستانی ماہرین نے 21 ٹن فی ایکڑ پیداوار دینے والا ’’ہائبرڈ ٹماٹر‘‘ تیار کر لیا

پاکستانی زرعی ماہرین نے ٹماٹر کی نئی مخلوط (ہائبرڈ) قسم تیار کر لی ہے جو 21 ٹن فی ایکڑ کی پیداوار دے سکتی ہے جب کہ اسے وسیع کھیتوں کے علاوہ کم روشنی والے تنگ مقامات پر بھی اُگایا جا سکتا ہے۔ یہ کارنامہ ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (AARI) فیصل آباد کے ذیلی ادارے […]

.....................................................

جسمانی وزن میں اضافہ یادداشت کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے: تحقیق

جسمانی وزن میں اضافہ یادداشت کی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے: تحقیق

ایری زونا یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر ہر عمر میں اپنی یادداشت کو ٹھیک رکھنا چاہتے ہیں تو اپنے جسمانی وزن کو بڑھنے نہ دیں۔ محققین کے مطابق موٹاپے کو دیکھ کر پیشنگوئی کی جا سکتی ہے کہ کسی شخص کی دماغی صلاحیت میں کتنی کمی آ چکی ہے۔ تاہم انہوں […]

.....................................................

40 برسوں کے دوران دنیا سے آدھی سے زیادہ جنگلی حیات کا خاتمہ

40 برسوں کے دوران دنیا سے آدھی سے زیادہ جنگلی حیات کا خاتمہ

اوسلو: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا میں جنگلی حیات کی آبادی 58 فیصد کم ہوچکی ہے اور اگر یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو 2020 تک دنیا بھر کی جنگلی حیات 67 فیصد تک کم ہوجائے گی جس سے زمینی ماحول کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچے گا۔ ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر […]

.....................................................

ایک درخت بھی ماحول کے لیے ضروری جانداروں کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق

ایک درخت بھی ماحول کے لیے ضروری جانداروں کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق

سائنسدانوں نے ثابت کیا ہے کہ صرف ایک درخت لگانے سے بھی اطراف کے ماحول میں حیاتیاتی تنوع (بایوڈائیورسٹی) بڑھ جاتی ہے جس کا مطلب ہے کہ ایک درخت بھی ماحول کے لیے ضروری جانداروں کو بڑھا سکتا ہے۔ اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے طویل مطالعے، تحقیق اور نقشہ کشی کے بعد اب درختوں کے […]

.....................................................

مائیکروسافٹ کا پہلا ونڈوز 10 ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر متعارف

مائیکروسافٹ کا پہلا ونڈوز 10 ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر متعارف

مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا آل ان ون ونڈوز 10 ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سرفیس سٹوڈیو متعارف کرا دیا ہے۔ ایک تقریب کے دوران اس کمپیوٹر کو متعارف کرایا گیا جو ایلومنیم سے تیار کیا گیا ہے جس کیساتھ 28 انچ کی پکسل سنس ڈسپلے ٹچ سکرین بھی ہے جسکی موٹائی محض 12.5 ملی میٹر ہے۔ مائیکروسافٹ […]

.....................................................

آلو کے وہ فوائد جن سے ہم اب تک لاعلم تھے

آلو کے وہ فوائد جن سے ہم اب تک لاعلم تھے

طاہری ہو یا آلو گوشت، چاٹ ہو یا سلاد، ہر کھانے اور پکوان میں آلو کی موجودگی اس کا لطف ہی دوبالا کردیتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ اُگائی جانے والی سبزی ہے جو پورے سال کاشت ہوتی ہے۔ ہم میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہو جس نے آلو نہ کھائے ہوں […]

.....................................................

بل گیٹس کے مرنے کے بعد ان کی اولاد کو کیا ملے گا؟

بل گیٹس کے مرنے کے بعد ان کی اولاد کو کیا ملے گا؟

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا شمار دنیا کے امیر ترین اشخاص میں ہوتا ہے۔ ان کے پاس موجود اثاثوں کی مالیت اربوں ڈالرز بنتی ہے، لیکن اس کے باوجود بل گیٹس نے مرنے کے بعد اپنی اولاد کیلئے کچھ بھی چھوڑ کر نہ جانے کا ارادہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

.....................................................

شہروں کی آلودہ ہوا کو صاف کرنے والا غیرمعمولی ویکیوم کلینر تیار

شہروں کی آلودہ ہوا کو صاف کرنے والا غیرمعمولی ویکیوم کلینر تیار

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: دنیا کے گنجان آباد شہروں میں صنعتوں اور گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں اور آلودگی دنیا کے اکثر ممالک میں لوگوں کو بیمار کررہی ہے اس کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ویکیوم کلینر بنایا گیا ہے جو ہوا کو اپنے اندر جذب کرکے اسے پاک صاف کرکے فضا کو صاف […]

.....................................................

موسم سرما میں مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے گھریلو ٹوٹکے

موسم سرما میں مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے گھریلو ٹوٹکے

بدلتا ہوا موسم ہرکسی کو راز نہیں آتا اور کسی نہ کسی طرح انسان کو متاثر کر ہی دیتا ہے خاص طور گرم موسم سے بدل جانے والے سرد موسم تقریبا ہرانسان پر اثر ڈالتا ہے جہاں خاص طور پر کھانسی، زکام اور گلا خراب ہونے کی شکایت سب ہی کو ہوجاتی ہے، لیکن آپ […]

.....................................................

سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا کھلونا دریافت

سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا کھلونا دریافت

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے صوبے سائبیریا میں مٹی سے بنایا گیا ایک ایسا کھلونا دریافت ہوا ہے جو کم از کم 4 ہزار سال پرانا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بھالو کی شکل کے اس جھنجھنے کو حرکت دی جائے تو اس سے اب بھی آواز پیدا […]

.....................................................

مولی فاسفورس ، کیلشیم، وٹامن سی اور فولاد کا ذخیرہ

مولی فاسفورس ، کیلشیم، وٹامن سی اور فولاد کا ذخیرہ

موسم سرما کی آمد آمد ہے اوراس موسم میں ہری بھری سبزیاں بھی وافر مقدار میں مارکیٹ میں موجود ہوتی ہیں اوران ہی میں سے ایک ہے ۔مولی گوکہ لوگ اسے سلاد بنانے کے دوران استعمال کرتے ہیں لیکن اس کے انتہائی حیرت انگیز طبی فوائد ہے شاید جن سے ہم اب تک لا علم […]

.....................................................

دل کو صحتمند رکھنے والی کم خرچ غذائیں

دل کو صحتمند رکھنے والی کم خرچ غذائیں

دنیا بھر میں امراضِ قلب سے اموات کی شرح بڑھتی جا رہی ہے لیکن غذائی کیفیات تبدیل کرکے اور ورزش کو معمول بناکر دل کو صحتمند رکھا جا سکتا ہے۔ کئی برسوں کی تحقیق کے بعد ماہرین نے دل کے لیے ان غذاؤں کو بہت مفید قرار دیا ہے۔ ان جادوئی کھانوں میں سرِ فہرست […]

.....................................................

انجینئر ’’ہائپرلوپ کارگو پوڈ‘‘ کی تیاری میں مصروف

انجینئر ’’ہائپرلوپ کارگو پوڈ‘‘ کی تیاری میں مصروف

دنیا کی سب سے بڑی لاجسٹک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 1000 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنیوالے ہائپرلُوپ کارگو پوڈ کی تیاری میں ہالینڈ کی ڈیلفٹ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی مدد کر رہی ہے۔ ڈیفلٹ یونیورسٹی کے انجینئر ایک بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں جو مشہور امریکی […]

.....................................................

انسانی جسم کے ہر خلیے کا نقشہ بنانے کا بین الاقوامی منصوبہ

انسانی جسم کے ہر خلیے کا نقشہ بنانے کا بین الاقوامی منصوبہ

دنیا بھر کے حیاتیات داں اور ماہرین نے مشترکہ طور پر ایک منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جسے ’’ہیومن سیل اٹلس‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس انقلابی منصوبے کے ذریعے انسانی جسم کی بنیادی اینٹوں (سیلز) بلکہ ہر ایک ایک سیل کا نقشہ بنایا جائے گا اور اس کے روابط نوٹ کیے […]

.....................................................

ذیابیطس کو قابو میں رکھنے کے 5 سادہ طریقے

ذیابیطس کو قابو میں رکھنے کے 5 سادہ طریقے

ذیابطیس کا مرض روزانہ کی بنیاد پر توجہ چاہتا ہے اور کئی سادہ طریقے اپنا کر اسے قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔ ماہرین سب سے پہلے صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کی اہمیت پرزور دیتے ہیں اور اس کا پہلا قدم ہے کہ خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول میں رکھا جائے۔ تاہم […]

.....................................................