geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 28, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

آگ کے مساج سے ہر درد کا علاج

September 24, 2019 4 1 min read
Fire Towels Massage
Share this:

Fire Towels Massage

دنیا بھر میں مساج کے عجیب و غریب رجحانات پروان چڑھ رہے ہیں اور اب مصر میں آگ کا مساج تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔

اس ضمن میں ایک بڑا مساج سینٹر غربیا میں دریائے نیل کے کنارے مصری ماہر عبدالرحیم سعید نے کھولا ہے۔ ان کے مطابق آگ سے درد دور کرنے والا مساج قدیم فرعون کے دور میں رائج تھا اور وہ اپنی ٹیکنالوجی کی بنا پر درد دور کرنے میں مہارت رکھتے تھے۔ قدیم مصریوں نے اسے ’آتشیں تولیے‘ کا نام دیا تھا۔

اسی بنا پر عبدالرحیم نے بابونہ (کیمومائل) کے پودے، روایتی مساج اور تیل کو استعمال کیا ہے جو متاثرہ مقام پر خون کی گردش بڑھا کر درد کو دور کرتا ہے لیکن اسے انجام دینے کے لیے بہت احتیاط اور مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔

عبدالرحیم کمر کے درد کے علاج میں مریض کے جسم پر تولیے کی کئی تہیں رکھتے ہیں۔ اس کے بعد سب سے اوپر والے تولیے پر الکحل چھڑک کر آگ لگا دیتے ہیں جو ایک منٹ تک جاری رہتی ہے۔ اس کے بعد اسے گیلے تولیے سے بجھا دیا جاتا ہے۔ اس عمل کو آگ کا تولیہ کہا جاتا ہے جس کا خاص کام جسم کی اضافی نمی کو ختم کرنا ہوتا ہے۔

تاہم یہ طریقہ بلڈ پریشر، ہیموفیلیا اور گردے کے مریضوں کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا۔عبد الرحیم نے مصر اور مراکش کے کئی مساجر کو تربیت بھی فراہم کی ہے جو اب کئی سرٹیفکیٹ حاصل کرکے اچھی خاصی رقم بنارہے ہیں۔

مصر میں عبدالرحیم کے مرکز میں ایک شخص لایا گیا جو کمر کے درد سے بے حال تھا اور صرف ایک دفعہ آتشیں عمل سے اس کا درد 100 فیصد ختم ہوگیا۔

اس شخص نے بتایا کہ وہ نماز پڑھنے سے قاصر تھا اور دھیرے دھیرے کار سواری بھی محال ہوتی جارہی تھی۔ اب دو مرتبہ علاج کے بعد وہ بالکل ٹھیک ہوچکا ہے۔

تولیے کے علاوہ بھی کمر پر چراغ نما مٹی کی کپیاں رکھ کر ان میں آگ لگا بھی علاج کیا جارہا ہے جس کے عین تولیے جیسے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

Share this:
Maulana Hamid ul Haq
Previous Post جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا حامد الحق حقانی کی اسلام آباد میں وحدت امت کانفرنس سے خطاب ‎
Next Post نمرتا کیس: ساتھی طالبہ نے کمرے کا آنکھوں دیکھا حال پولیس کو بتا دیا
Mehran Abro and Namrata

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.