geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 12, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Nvidia CEO Jensen Huang Resigns Amid China Spy Scandalاینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ اسپائی اسکینڈل کے باعث مستعفی
    • France Blames Iran's Revolutionary Guards for Fridge Cyberattackفرانس میں سپر مارکیٹوں کے فریجروں پر سائبر حملہ: ایران کے پاسدارانِ انقلاب کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا
    • Airbus A350 Sets Guinness World Record for Longest Flightایئربس نے تاریخ کی طویل ترین پرواز کا ریکارڈ توڑ دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چوہدری نثار نے کل پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا اعلان کردیا

May 23, 2021 1 1 min read
Chaudhry Nisar
Share this:

 Chaudhry Nisar

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور رہنماون لیگ چوہدری نثار نے کل پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں ان کا کہناتھا کہ کل پیر 24 مئی کو پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھاؤں گا، حلف اٹھانے سے میرے موقف یا سوچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئےگی۔

انھوں نے کہا اسمبلی سے تنخواہ، ٹی اے، ڈی اے سمیت کوئی مراعات نہیں لوں گا، حلف اٹھانے کا مقصد حلقے میں سیاسی حالات اور محرکات کنٹرول کرنا ہے۔

چوہدری نثار نے کہا کہ الیکشن کا بائیکاٹ اور میدان کھلا چھوڑنا اس سے بھی بڑی سیاسی غلطی ہوگی، یہ عجیب منطق ہوگی کہ ایک طرف سیٹ چھوڑ دی جائے اور دوسری ہی سانس میں ضمنی انتخاب میں بھی حصہ لیا جائے، مزید یہ کہ کوروناوبا اور عوام کو بڑے اجتماع کے حوالے سے اس وبا سے بچانے کی ضرورت بھی فیصلے پر اثر انداز ہوئی۔

چوہدری نثار نے کہا کہ پچھلے چند دنوں میں ان کے پنجاب اسمبلی کے حلف اٹھانے یا نہ اٹھانے کے حوالے سے خبریں اور کہانیاں گردش کرتی رہیں، اس بارے میں نہ تو انہوں نے کوئی بیان دیا اور نہ ہی ان کے کسی سیکرٹری یا ترجمان نے لب کشائی کی پھر بھی کہانیاں بنتی رہیں۔

خیال رہے کہ چوہدری نثار 2018 کے عام انتخابات میں راولپنڈی سے آزاد حیثیت سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے لیکن انہوں نے اب تک اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہیں اُٹھایا۔

Share this:
Jerusalem
Previous Post یروشلم کا مقدس مقام حرم الشریف اور غزہ میں سرکاری دفاتر دوبارہ کھل گئے
Next Post بھارت مذاکرات سے راہ فرار اختیار کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی
Shah Mehmood Qureshi

Related Posts

Nvidia CEO Jensen Huang Resigns Amid China Spy Scandal

اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ اسپائی اسکینڈل کے باعث مستعفی

November 12, 2026
SNCF Opens Bookings for Spring and Summer 2027, Adding Extra Trains for Ski Season

ایس این سی ایف نے بہار 2027 کے لیے ٹی جی وی ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی

November 12, 2026
Two Guards Faint Beside Macron During Élysée Welcoming Ceremony

ایلیزے محل میں میکرون کے ساتھ گارڈز گر پڑے، مگر جان میں جان آئی

November 12, 2026
Castelbajac's Christmas Tree at Galeries Lafayette Divides Opinion Before It Even Goes Up

پیرس کے مشہور اسٹور گیلری لافائیٹ کا کرسمس ٹری تنازعے کی زد میں

November 12, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.