geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 6, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Sophie Adenot Leads All-Female Spacewalk on ISSصوفی ایڈنوٹ کی خلا میں تاریخ ساز تیسری واک، پہلی بار مکمل خواتین ٹیم کی قیادت
    • Why Posting Back-to-School Photos of Your Kids Is Riskyبچوں کی اسکول واپسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا کیوں خطرناک ہے؟
    • Micro-Influencers: The New Marketing Goldmineمائیکرو انفلوئنسرز کا عروج: جب چھوٹے مداح بڑے برانڈز کو اپنی طرف کھینچتے ہیں
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چیف جسٹس ثاقب نثار کی مدت ملازمت مکمل

January 17, 2019 1 1 min read
Supreme Court of Pakistan
Share this:

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج اپنی مدت ملازمت مکمل کر رہے ہیں۔ نثار کو کئی حلقے متنازعہ بھی قرار دیتے ہیں۔ اس پاکستانی جج کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ان کے حق اور مخالفت میں زبردست بحث جاری ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے آج مدتِ عہدہ مکمل ہونے پر سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس آصف سعید خان کھوسہ آئندہ روز ان کی جگہ سپریم کورٹ کی سربراہی کا حلف اٹھائیں گے۔ وہ رواں برس کے اختتام تک اس عہدے پر کام کریں گے۔ جسٹس آصف کھوسہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس نسیم حسن شاہ کے داماد بھی ہیں۔

جسٹس ثاقب نثار کی مدتِ ملازمت کی تکمیل کے موقع پر سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین ان کے حق میں اور مخالفت میں پرزور بحث میں مصروف ہیں۔ ثاقب نثار کے دورِ ملازمت میں سپریم کورٹ کئی اعتبار سے اپنے متنازعہ فیصلوں اور مبینہ طور پر اختیارات سے تجاوز کے اعتبار سے تنقید کی زد میں رہی۔

جسٹس ثاقب نثار نے اس بینچ کی سربراہی بھی کی تھی، جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو وزارت عظمیٰ اور پارلیمان کی رکنیت کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔

ناقدین یہ الزام عائد کرتے آئے ہیں کہ ثاقب نثار ملکی فوجی اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر سیاسی نوعیت کے فیصلوں کا موجب بنے ہیں اور ان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی ساکھ اور جمہوریت کو نقصان پہنچا ہے، تاہم دوسری جانب ان کے حامی ان کے فیصلوں کو ملک میں انصاف کی بالادستی سے تعبیر کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارف سعد خان لکھتے ہیں، ’’چیف جسٹس ثاقب نثار اگر واحد متنازعہ جج ہوتے، تو ان سے جان چھڑا کر خوشی ہوتی۔ بدقسمتی سے جوڈیشل ہائپرایکٹیوزم ایک رویہ بن گیا ہے، جو ملک میں جمہوریت کی بنیادوں کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔‘‘

ٹوئٹر صارف عادم جیلانی لکھتے ہیں، ’’چاہے پانامہ پیپرز کا معاملہ تھا کہ شاہ رخ جتوئی کا، آسیہ بی بی کا مقدمہ تھا، یا طلال، دانیال اور نہال چوہدری کے توہین عدالت مقدمات، اسکولوں کی فیس، پانی، صحت، سواتی، بحریہ ٹاؤن، اصغرخان یا صحافیوں کے معاملات، ثاقب نثار کا سنہرا دور برسوں یاد رکھا جائے گا۔‘‘

ایک سوشل میڈیا صارف صفیان قاضی اپنے دو سلسلہ وار ٹوئٹس میں لکھتے ہیں، ’’چیف جسٹس ثاقب نثار آپ کی غیر معمولی خدمات کا شکریہ۔ گو کہ ان میں سے بہت سے فیصلے آرٹیکل 184سوئم شق کے بے دریغ استعمال پر مبنی تھے، مگر ایک ملک جہاں نظامِ حکومت تباہ ہے، جہاں بنیادی حقوق عوام کی پہنچ سے دور ہیں، اور جہاں طاقت ور لوگ خود کو قانون سے بالا تر سمجھتے ہیں، جوڈیشل ایکٹوزم جائز ہو جاتا ہے۔ ملک کو پانی کے بحران سے باہر نکالنے کے لیے آپ کی غیر معمولی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔‘

Share this:
France University Building, Blast
Previous Post فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکا، 3 افراد زخمی
Next Post ججز کے ضابطہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے کام کیا: چیف جسٹس ثاقب نثار
Mian Saqib Nisar

Related Posts

Trump Envoys Head to Moscow, Kyiv for Peace Push

# ٹرمپ کے ایلچی ماسکو اور کیف میں امن مشن پر روانہ

September 5, 2026
Paris Makes School Canteens Free for 17,000 Children

پیرس میں اسکول کینٹین مفت: 17,000 بچوں کے لیے اہم فیصلہ

September 5, 2026
Trump’s Renaming Spree: Narcissism or Imperial Power Play?

# ٹرمپ کا نام رکھنے کا جنون: طاقت کا دعویٰ یا بے اختیاری کا اعتراف؟

September 5, 2026
Ex-Minister Dati Seeks Return as Magistrate Before Trial

# رشیدہ داتی کا قضائی پیشے میں واپسی کا فیصلہ، کرپشن کیس کے پیش نظر تنقید کی زد میں

September 5, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.