geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چینی سرمایہ کار پی ایس ای میں 2 ارب ڈالر لگائیں گے، سلیمان مہدی

November 30, 2019 0 1 min read
Pakistan Stock Exchange
Share this:

Pakistan Stock Exchange

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان اور چین کے درمیان سرحد پار سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ساڑھے 28 لاکھ ڈالرکی لاگت سے چینی سینجن اسٹاک ایکس چینج سے جدید ٹریڈنگ اور سرویلینس پلیٹ فارم خریدلیاہے۔

پی ایس ایکس چینج کے چیئرمین سلیمان مہدی نے جمعہ کوپی ایس ایکس بلڈنگ میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران اعلان کیا کہ انہوں نے کہا کہ چینی سینجن اسٹاک ایکس چینج سے جدید ٹریڈنگ اور سرویلینس پلیٹ فارم خریدلیاہے۔ انھوں نے بتایاکہ ایس ای سی پی کی جانب سے سرویلنس نظام کے لیے بہت دباو تھاجسکے پیش نظر یہ معاہدہ کیاگیاہے اور اس معاہدے سے پی ایس ایکس نے سرویلینس کے ساتھ ٹریڈنگ کا بھی نیانظام لے لیاہے۔

انھوں نے بتایاکہ سینجن اسٹاک ایکس چینج دنیاکاتیسرا سرفہرست ایکس چینج ہے جس میں فی سیکنڈ2ہزار سودے ہوتے ہیں اور یومیہ 4کمپنیوں کا اندراج ہوتاہے۔ اس نئے نظام سے اسٹاک بروکرز پر کوئی اضافی بوجھ نہیں پڑگا اور سرویلینس کانیا نظام آئندہ 12سے14ماہ میں موثربہ عمل ہوجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ پی ایس ایکس نیڈی ریگولیشن پر توجہ مرکوز کی ہوئی ہے کیونکہ گزشتہ 6سالوں میں ریگولیشنز کی بھرمار سے سرمایہ کار مارکیٹ سے نکل گئے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں سلیمان مہدی نے بتایاکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے نئے ایم ڈی کی تقرری چائنیز کنسورشیم کا استحقاق ہیاور ہماری تجویز پر چائنیز کنسورشیم نے پاکستانی ایم ڈی کی تقرری پر رضامندی ظاہر کردی ہے اوع نئے ایم ڈی کی تقرری کا عمل اگلے ماہ کے اختتام تک مکمل ہوجائے گا۔

انہوں نے بتایاکہ پی ایس ایکس نے پہلے ایکس چینج ٹریڈڈ فنڈ(ای ٹی ایف)کا ٹرسٹ قائم کردیاہے جسکییونٹس یوبی ایل اور این آئی ٹی فروخت کریں گے۔ مرتب کردہ ٹرسٹ کی ڈیڈ اور معاہدہ ایس ای سی پی کو منظوری کے لییارسال کردیاگیاہے توقع ہے کہ پہلا ای ٹی ایف جنوری 20120کے وسط میں متعارف ہوجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ 72 سالہ وقفے کے بعدپی ایس ایکس کے بورڈ نییہ ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔سرویلینس ٹریڈنگ اور سرویلنس سسٹم پی ایس ایکس میں گیم چینجر ثابت ہوگا۔پلیٹ فارم کی28 لاکھ پچاس ہزار ڈالرکی ادائیگیاں پانچ سال میں کرنی ہے۔

انہوں نے کہاکہ چین میں اسٹاک مارکیٹ بہت مستحکم ہے۔انہوں نے بتایاکہ چین کے اسٹاک مارکیٹ کے چھوٹابروکرزکے پاس سرمایہ کاری کے لیے52ارب ڈالردستیاب ہیں اور چین کے سرمایہ کاروں نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 2ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی ظاہرکی ہے۔

Share this:
Waheed Anjum
Previous Post راولپنڈی: کلر سیداں میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، کار سوار جاں بحق
Next Post ایڈیلیڈ میں پاکستانی بولرز بے بس، پہلے دن صرف ایک وکٹ حاصل کر سکے
Adelaide Test

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.