geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شکایات کے باوجود فیس بک اور گوگل پر دھوکے بازوں کے اشتہارات جاری، سروے

April 29, 2021April 29, 2021 2 1 min read
Facebook and Google
Share this:

Facebook and Google

سلیکان ویلی : فیس اور گوگل دھوکہ دہی کے واقعات سامنے آنے کے بعد بھی اپنے پلیٹ فارمز سے آن لائن اسکیم (مالیاتی دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اسکیموں) کے اشتہارات ہٹانے میں ناکام رہے ہیں۔

اس بات کا انکشاف صارفین کے تحفظ کےلیے کام کرنے والے برطانوی کنزیومر واچ ڈاگ ’’وِچ؟‘‘ (?Which) نے ایک حالیہ سروے کے بعد کیا ہے، جس کے مطابق فراڈ سے متاثرہ افراد کی شکایات کے بعد بھی گوگل اور فیس بک پر یہ اشتہارات جوں کے توں دکھائی دے رہے ہیں۔

سروے کے مطابق، رپورٹ کیے گئے ’’دو نمبر‘‘ اشتہارات میں گوگل 34 فیصد، جبکہ فیس بک 26 فیصد کو ہٹانے میں ناکام رہا۔ اس کے برعکس ان دونوں کمپنیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے اپنے پلیٹ فارمز سے دھوکہ دہی پر مبنی اشتہارات کو ہٹا دیا ہے جو اب ان کے پلیٹ فارمز پر ممنوع ہیں۔
سروے میں شامل 15 فیصد افراد آن لائن دھوکہ دہی کے اشتہارات کا شکار ہوئے اور انہیں رپورٹ بھی کیا۔ ان میں سے 27 فیصد فیس بک اور 19 فیصد گوگل پر تھے۔ جبکہ 43 فیصد نے اپنے ساتھ ہونے والے فراڈ کو ٹیکنالوجی کمپنیوں کو رپورٹ نہیں کیا۔

فیس بُک پر آن لائن فراڈ کی شکایت نہ کرنے کی بڑی وجہ یہ تھی کہ ان کے خیال میں سب کچھ ٹھیک تھا۔ جبکہ گوگل پر دھوکہ دہی کا شکار ہونے والے افراد کو پتا ہی نہیں تھا کہ اس اسکیم/ scam (دھوکہ دہی) کی شکایت کیسے کی جائے، کیوں کہ گوگل کا رپورٹنگ کا طریقہ کار بہت پیچیدہ اور غیر واضح ہے۔

?Which کے لیے کام کرنے والے صارفین کے حقوق کے ماہر ایڈم فرنچ کا کہنا ہے کہ یہ آن لائن پلیٹ فارمز کی بے عملی ہے کہ جعلی اشتہارات کی رپورٹ کیے جانے کے بعد بھی مشتہرین دھوکہ دہی پر مبنی نئے اشتہارات لگا دیتے ہیں۔ آن لائن پلیٹ فارمز کو چاہیے کہ وہ دھوکہ دہی پر مبنی مواد کو ممکنہ شکار کے پاس پہنچنے سے قبل ہی تحفظ فراہم کرنے کے لیے اقدامات اٹھائیں۔

انہوں نے کہا کہ آن لائن پلیٹ فارمز کی قانونی ذمے داری ہے کہ وہ جھوٹ اور دھوکہ دہی کے مواد کو شناخت کرکے اپنی ویب سائٹس سے ہٹائیں اور حکومت کو بھی ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔

دوسری جانب فیس بک کے نمائندے کا کہنا ہے کہ فیس بک پر جعل سازی اور دھوکہ دہی پر مبنی سرگرمیوں کی قطعی اجازت نہیں ہے اور انہوں نے?Which کی جانب سے رپورٹ کیے گئے بہت سارے پیجز کے خلاف ایکشن لیا ہے۔ جب کہ گوگل کا کہنا ہے کہ وہ پالیسیوں کی خلاف ورزی پر 3 ارب 10 کروڑ اشتہارات پر پابندی لگا کر انہیں اپنے پلیٹ فارمز سے ہٹا چکا ہے۔

Share this:
PIA Plane Corona Vaccine
Previous Post پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لےکر اسلام آباد پہنچ گیا
Next Post بھارت: لاشوں کو کندھا دینے والے کرائے پر دستیاب
India Corona Bodies

Related Posts

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.