geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

متنازع فتح سے انگلش کپتان کی خوشی ادھوری رہ گئی

July 21, 2019 0 1 min read
Eoin Morgan
Share this:

Eoin Morgan

لندن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں متنازع فتح سے انگلش کپتان ایون مورگن کی خوشی ادھوری رہ گئی، انھوں نے ٹائی فائنل میں باؤنڈریز پر نتیجے کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا۔

ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ مقررہ اوورز اور پھر سپر اوور میں بھی برابر رہا، جس کے بعد آئی سی سی نے زیادہ باؤنڈریز کی بنیاد پر انگلش ٹیم کو فاتح قرار دے دیا،اس متنازع فیصلے کو دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا، اکثریت کی رائے تھے کہ دونوں ٹیموں کو ہی چیمپئن قرار دینا چاہیے تھا، اگرچہ کپتان ایون مورگن نے انگلینڈ کے شوکیس میں پہلی بار میگا ٹرافی سجائی مگر وہ اس کامیابی پر دل سے خوش نہیں، انھوں نے بھی اس نتیجے کو غیرمنصفانہ قرار دیا ہے۔

مورگن نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ یہ کوئی منصفانہ نتیجہ ہے،ٹیموں کوئی تھوڑا سا فرق بھی نہیں تھا، میرے خیال میں مقابلے میں کوئی ایک بھی لمحہ ایسا نہیں تھا جس کے بارے میں آپ کہہ سکیں کہ اس سے گیم پر فرق پڑا۔

انھوں نے کہاکہ میں خود اس نتیجے کے حوالے سے واضح نہیں ہوں، عام طور پر مجھے معلوم ہوتا ہے کہ میدان میں کیا ہوا مگر اس میچ کے بارے میں نہیں کہہ سکتا کہ کس جگہ پر مقابلہ جیتے یا کہاں ہارے، یہ جیت میرے لیے شکست سے زیادہ مشکل ہے، میچ میں مجھے کوئی بھی ایک ایسا فیصلہ کن لمحہ نہیں دکھائی دیتا جس کی بنیاد پر کہہ سکتا کہ اسی بنیاد پر ہم اس کامیابی کے حقدار تھے۔

ایون مورگن نے مزید کہا کہ میں نے کئی مواقع پر کیوی کپتان کین ولیمسن سے بات کی مگر ہم میں سے کوئی وضاحت پیش نہیں کرسکا، میچ کے دوران کئی مرتبہ ہم نے گیم ان کی جھولی میں پھینکا اور انھوں نے دوبارہ ہماری جانب اچھال دیا، میری طرح وہ بھی ہر چیز سے متفق دکھائی نہیں دیتے۔ 32 سالہ کپتان نے بہرحال اس بات پر اتفاق کیا کہ فائنل کرکٹ کا ایک بہترین میچ تھا۔

Share this:
Beautiful Places
Previous Post جنت نظیر ہے میرا وطن!
Next Post سیف علی خان خوش قسمت ہیں کہ کرینہ ان کی بیوی ہیں، سدھارتھ ملہوترا
Kareena Kapoor - Saif Ali Khan

Related Posts

Imam Jailed Over Alleged Sexual Assault of Teen

فرانس میں مسجد کے امام کو 15 سالہ لڑکے پر جنسی حملے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

September 10, 2026
Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.