geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

متنازعہ ویڈیو کا نتیجہ آسٹریا کے نائب چانسلر اشٹراخے مستعفی

May 18, 2019 1 1 min read
Austrian Vice Chancellor
Share this:

 Austrian Vice Chancellor

ویانا (جیوڈیسک) آسٹریا کی انتہائی دائیں بازو کے نظریات کی حامل عوامیت پسند جماعت (ایف پی او) سے تعلق رکھنے والے نائب چانسلر ہائنز کرسٹیان اشٹراخے نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہیں متنازعہ ویڈیو کے بعد شدید دباؤ کا سامنا تھا۔

آسٹریا کے نائب چانسلر ہائنز کرسٹیان اشٹراخے نے اپنے تمام عہدے چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ویانا میں بتایا کہ چانسلر سیباستیان کرس نے ان کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ انتالیس سالہ اشٹراخے نے حکومتی عہدے کے ساتھ ساتھ اپنی پارٹی ایف پی او کی سربراہی بھی چھوڑ دی ہے۔ انہوں نے عوام سے اپنے نامناسب رویے پر معزرت کی، ’’ہاں بہت بے وقوفی تھی، بہت غیر ذمہ دارانہ رویہ تھا۔ یہ ایک بڑی غلطی تھی۔‘‘

جولائی2017ء میں ہسپانوی جزیرے ایبیزا میں بنائی گئی ایک ویڈیو میں اشٹراخے الیونا ماکارووا نامی ایک روسی خاتون کو کاروباری معاہدوں کی پیشکش کر رہے ہیں۔ یہ روسی خاتون خود کو کسی اعلیٰ روسی حکومتی عہدیدار کی رشتے دار ظاہر کر رہی ہیں اور ساتھ ہی آسٹریا میں کئی ملین یورو کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار بھی کر رہی ہیں۔

ویڈیو میں الیونا ماکارووا کہہ رہی ہیں کہ وہ آسٹریا کے معروف اور بااثر ترین اخبار ‘کرونن سائٹنگ‘ کے شیئرز خریدنا چاہتی ہیں۔ وہ کہہ رہی ہیں کہ وہ اس لیے اس اخبار میں دلچسپی لے رہی ہیں تاکہ انتخابات کے دوران اشٹراخے کی جماعت ’ایف پی او‘ کی بہتر طور پر تشہیر کی جا سکے۔ جواب میں اس خاتون نے سیاسی فوائد طلب کیے ہیں۔

ساتھ ہی اشٹراخے نے اس ویڈیو کو ایک ایسی بڑی سیاسی سازش قرار دیا، جس کے ذریعے انہیں ہدف بنایا گیا، ’’یہ خفیہ اداروں کی جانب سے تیار کردہ ایک جال تھا۔‘‘

آسٹریا میں ’او وی پی‘ اور ’ایف پی او‘ کی دسمبر 2017ء سے مخلوط حکومت قائم ہے۔ دونوں جماعتیں سیاسی ہم آہنگی پر زور دیتی آئی ہیں۔ تاہم متعدد مرتبہ ان کے مابین اختلافات سامنے آئے ہیں۔ ابھی حال ہی میں ’او وی پی‘ نے ’ایف پی او‘ کی دائیں بازو کی شہرت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

Share this:
Doctors Strike
Previous Post خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھا روز، مریض دربدر ہو گئے
Next Post قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ اور ان کے دوست حمزہ کی نماز جنازہ ادا
Osama Qamar and Hamza Butt

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.