geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم، برطانیہ جرمنی کے لیے خطرہ؟

May 23, 2021 1 1 min read
Corona Patient
Share this:

Corona Patient

جرمنی : جرمنی اس نئے وائرس کو بڑا خطرہ سمجھتا ہے۔ جرمن طبی حکام کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کی افزائش کے بعد اس ملک کو بھی ہائی رسک والے ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا جائے گا۔

جرمنی ایسی سوچ رکھتا ہے کہ برطانیہ کو ‘وائرس کی ہیت میں تبدیلی والا ملک‘ قرار دیا جائے۔ متعدی امراض پر تحقیق کے جرمن قومی ادارے نے یہ بات جمعہ اکیس نومبر کو کہی ہے۔ برلن حکومت اپنے قومی ادارے کی سفارشات کی روشنی میں اتوار تیئیس مئی کو برطانیہ پر سخت سفری پابندیاں نافذ کر دے گی۔

جرمنی کی جانب سے پابندیوں کے نفاذ کی صورت میں برطانیہ سے صرف جرمن شہری ہی واپسی کا سفر اختیار کر سکیں گے۔ ایسے مسافروں کو جرمنی پہنچنے کے بعد دو ہفتے قرنطینہ میں رہنا ہو گا۔ برطانیہ سے آنے والے شہری کے پاس منفی رپورٹ ہونے کے باوجود قرنطینہ کے دورانیے میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔

جرمن وزیر صحت کے ترجمان کے مطابق یہ اقدام برطانیہ کے لیے مشکل ہو گا لیکن اس کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ ‘انڈین ویریئنٹ‘ سے محفوظ رہنا بھی بہت ضروری ہے۔ ترجمان کے مطابق انفیکشن کی شرح میں کمی لانے کے موجودہ عمل کو برقرار رکھنے کے لیے خطرناک متعدی ‘ویریئنٹس‘ سے بچاؤ بھی اہم ہے وگرنہ مثبت اقدام بھی منفی ہونا شروع ہو جائیں گے۔

براعظم یورپ میں برطانیہ وہ پہلا ملک ہے، جس کی نشاندہی بطور ‘وائرس ویریئنٹ ایریا‘ کے طور پر کی گئی ہے۔ جرمنی میں یہ خطرے یا رسک کی سب سے بڑی کیٹیگری ہے۔ اس کیٹیگری میں اس وقت ایشیا، افریقہ اور جنوبی امریکا کے گیارہ ملک شامل ہیں۔

ایسا خیال کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا ‘انڈین ویریئنٹ‘ سب سے خطرناک اور تیزی سے افزائش پانے والا وائرس ہے۔ برطانیہ میں کووڈ انیس کی وبا پھیلانے والے ‘انڈین ویریئنٹ‘ کی تشخیص ساڑھے تین ہزار کے قریب مریضوں میں کی جا چکی ہے۔ ایسے مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد بلیکبرن اور بولٹن کے قصبوں میں ہے۔ لندن کا ویسٹ ڈسٹرکٹ بھی اس وائرس کی قسم سے متاثر بتایا گیا ہے۔

Share this:
General Ibrahim Attahiru
Previous Post نائیجیریا کے آرمی چیف فضائی حادثے میں ہلاک ہو گئے
Next Post کورونا وبا کے بعد پاکستان کا کونسا بزنس کس حال میں ہو گا؟
Market

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.