geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ملک میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہریوں کے شناختی کارڈ بلاک ہیں: نادرا

March 27, 2019 0 1 min read
ID Cards
Share this:

ID Cards

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائم مقام چیئرمین نادرا کے مطابق ملک میں ایک لاکھ 55 ہزار لوگوں کے شناختی کارڈ بلاک ہیں جب کہ ایک لاکھ 23 ہزار بلاک کارڈ زیر التوا ہیں۔

اسلام آباد میں راجا خرم نواز کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں مولانا عبدالاکبر چترالی کی طرف سے نادرا قانون میں ترمیمی بل زیر غور لایا گیا تاہم ڈی جی نادرا نے بل کی مخالفت کردی۔

ڈی جی نادرا نے کمیٹی کو بتایا بل کی مخالفت اس لیے کررہے ہیں کہ اس میں شامل شرائط پر ضلعی سطح پر قائم کمیٹیاں پہلے ہی عمل کررہی ہیں، اس حوالے سے پہلے ہی پارلیمانی کمیٹی اصول طے کرچکی ہے، اگر ارکان پارلیمنٹ متفق ہوں تو ترمیم کی جا سکتی ہے۔

مولانا عبدالاکبر چترالی نے بل مسترد ہونے پر کمیٹی اجلاس سے احتجاجاً واک آؤٹ کر دیا۔

قائم مقام چیئرمین نادرا ذوالفقار علی نے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ سال 17-2016 میں شناختی کارڈز کی قومی سطح پر تصدیق کا عمل شروع کیا گیا، یہ ساری کارروائی ملا منصور اختر کے واقعے کے بعد عمل میں لائی گئی تھی، ری ویری فکیشن کا عمل شروع کیا گیا، تمام شناختی کارڈ ہولڈرز کو ان کے خاندان کے افراد کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

قائم مقام چیئرمین نادرا نے مزید بتایا کہ ابتدا میں 3 لاکھ 55 ہزار لوگوں کے کارڈ بلاک کیے گئے تھے، اب ملک میں ایک لاکھ 55 ہزار لوگوں کے کارڈ بلاک ہیں، اس وقت تک 38 ہزار 682 افراد کے بلاک کارڈ کلیئر کردیے ہیں جب کہ اب ایک لاکھ 23 ہزار بلاک کارڈ زیر التوا ہیں، التوا کی وجہ اجلاسوں کی تاخیر اور متاثرہ افراد کی عدم حاضری ہے، اس وقت 148 ملین لوگ نادرا کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں۔

چیئرمین کا کہنا تھا کہ جن کے بارے میں خفیہ ادارے رپورٹ کرتے ہیں ان کے کارڈ بلاک کیے جاتے ہیں۔

Share this:
Hamza Shahbaz - Shahbaz Sharif
Previous Post آشیانہ کیس: وکیل کی استدعا منظور، شہباز شریف پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی
Next Post مؤثر حکومتی پالیسیوں سے بھارت کو پلوامہ واقعے پر عالمی تنہائی کا سامنا رہا: فواد چوہدری
Fawad Chaudhary

Related Posts

VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversary

ویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو

June 15, 2026
Macron’s Final G7: A Decade of Global Vision Faces Reality

ایوین میں میکرون کا آخری G7: تصوراتی فتوحات اور عملی مایوسیوں کے درمیان عالمی رہنما کا الوداعی پینترا

June 15, 2026
Russian Strikes Hit Kyiv Cathedral, Killing 9 Across Ukraine

یوکرین پر روس کا ہولناک حملہ: تاریخی گرجا گھر شعلوں کی لپیٹ میں، 9 افراد جاں بحق

June 15, 2026
Singer Oliver Tree Dies in Rio Helicopter Crash

ریو ڈی جنیرو میں ہیلی کاپٹر کے خوفناک تصادم میں امریکی گلوکار اولیور ٹری ہلاک

June 15, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.