geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بنگال ٹائیگرز نے جنوبی افریقا کو زیر کردیا

June 3, 2019 1 1 min read
Bangladesh vs South Africa
Share this:

Bangladesh vs South Africa

لندن (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے پانچویں میچ میں بنگلادیش نے جنوبی افریقا کو 21 رنز سے شکست دے دی۔

بنگال ٹائیگرز کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنا سکی۔

لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

بنگلا دیش کی جانب سے تمیم اقبال اور سومیہ سرکار نے اننگز کا آغاز کیا اور ابتداء میں دونوں بلے بازوں نے جارحانہ کھیل مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو 60 رنز کا آغاز فراہم کیا۔

تمیم اقبال نے 16 رنز بنائے جب کہ سومیہ سرکار نے 42 رنز کی اننگز کھیلی۔ دو وکٹیں گرنے کے بعد شکیب الحسن اور مشفیق الرحیم نے پروٹیز بولرز کی ایک نہ چلنے دی اور دونوں کھلاڑیوں نے بالترتیب 75 اور 78 رنز کی اننگز کھیلیں۔

محمد متھن نے 21 اور مصدق حسین نے 26 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ محمد اللہ نے 46 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔

جنوبی افریقا کی جانب سے پھلکوایو، کرس مورس اور عمران طاہر نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بنگلا دیش کے 331 رنز کے ہدف کے جواب میں جنوبی افریقا کی اننگز کا آغاز ڈی کوک اور ایڈن مارکرم نے کیا لیکن 49 کے مجموعی اسکور پر ڈی کوک 23 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے۔

پروٹیز کی دوسری وکٹ مارکرام کی گری جو کہ 45 رنز بناکر پویلین لوٹے، اس کے بعد کپتان فاف ڈوپلیسی بھی 62 رنز بناکر حسن مرزا کا شکار بنے۔

بنگلا دیش کی نپی تلی بولنگ کے باعث جنوبی افریقا کے بلے باز بڑے شاٹس اور پارٹنر شب بنانے میں ناکام رہے۔

پروٹیز مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بناسکے اور اسے 21 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جنوبی افریقا کی جانب سے فاف ڈوپلیسی 62، ایڈن مارکرام اور جے پی ڈومینی نے 45 ،45 رنز بناکر نمایاں رہے۔

بنگلادیش کے مستفیض الرحمان نے 3 اور محمد سیف الدین نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Share this:
PPP DISTRICT KORANGI KARACHI
Previous Post اسلام آباد میں نیب عدالت کے باہر سے گرفتاری اور رہائی کے بعد اقبال ساند، فرحان غنی اور دیگر کا کراچی ائر پورٹ پر پرتباک استقبال
Next Post تولہ سونے کی قیمت 70600 روپے ہو گئی
Gold

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.