geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دانتوں کی صفائی ضروری ہے… لیکن کب؟

June 7, 2021June 7, 2021 0 1 min read
Teeth
Share this:

Teeth

کیلفورنیا: دانتوں کی صفائی کا بہتر وقت کون سا ہے؟ یہ ایک عام سوال ہے جو ہر فرد کے ذہنوں میں موجود ہوتا ہے، کچھ لوگوں کے خیال میں بہتر وقت کھانے، ناشتے سے پہلے ہے۔ کچھ لوگوں کے نزدیک سب سے بہتر وقت کچھ کھانے پینے کے بعد کا ہے۔

لیکن دانتوں کی صفائی کا بہتر وقت اس بات پر منحصر ہے کہ آپ نے کھانے یا ناشتے میں کیا غذا استعمال کی ہے۔

دانتوں کے ڈاکٹر عموماً دن میں دو بار برش کرنے کا مشورہ دیتے ہیں: ایک بار صبح اور ایک بار شام۔ لیکن چاہے آپ اپنے دانتوں کو ناشتے کے بعد برش کریں یا ناشتے سے پہلے، آپ کے دانتوں کی سفیدی اور چمک کا تعلق اس سے نہیں بلکہ اس بات سے ہے کہ آپ نے اپنے دن کے ابتدائی چند گھنٹوں میں کیا کھایا ہے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ڈینٹسٹ میڈیسن کیپلین کا کہنا ہے کہ وہ عموماً اپنے مریضوں کو ناشتے کے بعد برش کرنے کا مشورہ دیتی ہیں؛ اور یہ دانتوں پر دھبوں کا سبب بننے والی مائع اور ٹھوس غذاؤں کو صاف کرنے کا بہتر طریقہ ہے۔ ناشتے سے پہلے دانتوں کی صفائی کرنے کے بجائے بعد میں برش کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے اپنے منہ میں موجود بیکٹیریا کو دانتوں کی حفاظتی تہہ کو گلانے کےلیے کم سے کم وقت دیا ہے۔

لیکن ہر وقت کھانے کے بعد برش کرنا بھی درست نہیں۔ اگر آپ نے ناشتے میں تیزابی خصوصیات رکھنے والی غذا اور مشروبات استعمال کیے ہیں تو پھر ناشتے سے پہلے برش کرنا زیادہ بہتر ثابت ہوگا۔ کیوں کہ مالٹے جیسے ترش پھلوں یا اس جیسی تیزابی غذاؤں کے بعد برش کرنے سے آپ کے دانتوں کی حفاظتی تہہ (انیمل) کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا کی ڈینٹل ایسوسی ایشن تیزابی غذاؤں کے استعمال کے ایک گھنٹے بعد برش کرنے کی تجویز دیتی ہے۔ لیکن اگر آپ کے پاس ایک گھنٹے کا وقت نہیں تو پھر آپ پانی سے کلی کرکے غذائی اجزاء کو صاف کرسکتے ہیں۔

امریکن ڈینٹل ایسوسی ایشن کے مطابق کافی یا مالٹے کا جوس پینے کے فوراً بعد برش کرنے سے برش کے ریشے تیزاب کو انیمل پر رگڑتے ہیں جس سے دانتوں کی حفاظتی تہہ کمزور ہوجاتی ہے اور دانتوں کے ساختی ڈھانچہ کمزور ہوجاتا ہے۔ لہذا تیزابی کھانوں کے بعد برش کرنے کے بجائے پانی سے کلی کرکے غذائی اجزاء کو فلاس (خلال) کی مدد سے صاف کیا جا سکتا ہے۔

Share this:
Asif Zardari
Previous Post ٹرین حادثہ؛ آصف زرداری کا وفاقی حکومت سے لواحقین کو معاوضہ دینے کا مطالبہ
Next Post ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کی جائیں: وزیراعظم
Imran Khan

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار نمبر ’86 47‘، ٹرمپ کو خطرہ یا سیاسی پیغام؟ تحقیقات شروع

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی تحریر، سکیورٹی ایجنسیاں چوکس

June 13, 2026

نیشنل مال پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر: وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر بنے اعداد صدر ٹرمپ کے لیے خطرہ یا محض علامت؟

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں پراسرار “86 47”: گھاس پر بنے اعداد نے واشنگٹن میں ہلچل مچا دی

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.