geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
August 12, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • to Find the Perfect Spot to Watch the August 12 Solar Eclipseصاف افق، بہترین موسم… 12 اگست کے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے بہترین جگہ کیسے تلاش کریں
    • How to Turn Kids' Hikes Into Joyful Adventuresبچوں کے ساتھ ہائیکنگ کو مہم جوئی میں کیسے بدلیں؟ ماہرین کے آسان اور کارآمد مشورے
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    صحت و تندرستی
    • France Flips the Script on Telemarketing: Strict New Rules from August 11فرانس میں ٹیلی مارکیٹنگ کا انقلاب: 11 اگست سے بغیر اجازت فون کالز پر پابندی
    • Tiger Mosquito to Invade Over 70% of France by 2085خطرے کی گھنٹی: 2085 تک فرانس ک 70 فیصد حصہ ٹائیگر مچھر کی لپیٹ میں آ سکتا ہے
    • French Authorities Issue Urgent Squishy Toy Safety Warningاسکویشی کھلونے: ’احتیاط برتیں‘، فرانسیسی حکام نے والدین کو خبردار کر دیا
    دلچسپ اور عجیب
    • France Flips the Script on Telemarketing: Strict New Rules from August 11فرانس میں ٹیلی مارکیٹنگ کا انقلاب: 11 اگست سے بغیر اجازت فون کالز پر پابندی
    • Tiger Mosquito to Invade Over 70% of France by 2085خطرے کی گھنٹی: 2085 تک فرانس ک 70 فیصد حصہ ٹائیگر مچھر کی لپیٹ میں آ سکتا ہے
    • French Authorities Issue Urgent Squishy Toy Safety Warningاسکویشی کھلونے: ’احتیاط برتیں‘، فرانسیسی حکام نے والدین کو خبردار کر دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Nvidia Partners with Six Financial Giants on $500B AI Fundنوڈیا نے مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچے کے لیے 500 ارب ڈالر سے زائد کے فنڈ کا اعلان کر دیا
    • Rare Total Solar Eclipse to Darken Europe on August 12یورپ میں 12 اگست کو نایاب سورج گرہن، اسپین میں پورا سورج چھپ جائے گا
    • SpaceX Rocket Stage Crashes on Moon, Telescopes Confirmسپیس ایکس راکٹ کا ملبہ چاند سے ٹکرا گیا، سائنسدانوں نے تصدیق کر دی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

وہ غذائیں جو قبل از وقت موت کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

April 9, 2019 1 1 min read
Fast Food
Share this:

Fast Food

محققین نے انکشاف کیا ہے کہ روز مرہ خوراک میں کچھ ایسی غذائیں کھائی جاتی ہیں جن کے باعث سالانہ ایک کروڑ 10 لاکھ افراد وقت سے پہلے موت کا شکار بن جاتے ہیں۔

سائنسی جریدے ’لینسٹ‘ میں شائع ہونے والی ایک تجزیاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روز مرہ خوراک میں شامل چند اجزاء سے قبل از وقت موت کے خدشات میں ہولناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، دنیا بھر میں ہر پانچ میں سے ایک موت معمول کے کھانے کے باعث رونما ہو رہی ہے۔ محققین نے ہمارے کھانوں میں شامل ان مہلک اجزاء کا تعین کرلیا ہے۔

’دی گلوبل برڈن آف ڈیزیز اسٹڈی‘ دنیا کی سب سے معتبر سمجھی جانی والی تحقیق ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہماری روزمرہ کی خوراک اگر متناسب نہیں ہے تو وہ تمباکو نوشی سے زیادہ خطرناک اور مہلک ہے، انسانی جانوں کے لیے خطرناک غذائیں وہ ہیں جن میں زیادہ نمک استعمال کیا جاتا ہو علاوہ ازیں سبزیوں، پھلوں اور اناج کا بہت کم استعمال بھی قبل از موت کی بڑی وجوہات ہیں۔

ماہرین کی جانب سے جمع کیے گئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 30 لاکھ افراد کھانوں میں بہت زیادہ نمک کے استعمال کے باعث ہلاک ہوئے جب کہ 30 لاکھ افراد اناج اور 20 لاکھ پھلوں کے بہت کم استعمال کے باعث موت کی وادی میں چلے گے علاوہ ازیں سبزیوں، مچھلیاں اور فائبر کی کم مقدار بھی زندگی کو مختصر کرنے والے عوامل میں شامل ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فٹ اور اسمارٹ رہنے کے لیے عمومی طور پر خشک میوہ جات، بیجوں اور نٹس وغیرہ کا استعمال نہایت کم مقدار میں کیا جاتا ہے، دنیا بھر میں بیج اور خشک میوہ جات کا استعمال ختم ہوکر رہ گیا ہے، جس سے موٹاپے پر تو قابو پایا جا سکتا ہے لیکن ان اجزاء کی کمی موت کا باعث بھی بن سکتی ہے کیوں کہ یہ اجزاء مفید چربی سے مالامال بھی ہوتے ہیں۔

Share this:
National Team
Previous Post ورلڈکپ اسکواڈ؛ 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار
Next Post کرنل قذافی نے اپنی موت سے قبل 30 ملین ڈالر کی رقم کہاں چھپائی؟ حیران کن انکشاف
Colonel Muammar Gaddafi

Related Posts

Israel Begins Work on New Illegal Settlement of 650 Homes

مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی یہودی بستی کی تعمیر کا آغاز، 650 گھر بسائے جائیں گے

August 11, 2026
The Iberian Trilogy: Europe’s Rare Trio of Solar Eclipses Begins

یورپ میں سورج گرہن کی نایاب سہ گانہ: 2026 سے 2028 تک تین فلکیاتی مہمات

August 11, 2026
France Flips the Script on Telemarketing: Strict New Rules from August 11

فرانس میں ٹیلی مارکیٹنگ کا انقلاب: 11 اگست سے بغیر اجازت فون کالز پر پابندی

August 11, 2026
AR Rahman's Son Ameen Injured in Chennai Car Crash

چنئی میں اے آر رحمان کے صاحبزادے اے آر امین کار حادثے میں بال بال بچ گئے

August 11, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.