geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ٹرمپ کی نیتن یاہو کو مبارکباد

April 11, 2019 0 1 min read
Benjamin Netanjahu
Share this:

 Benjamin Netanjahu

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں اچھی کارکردگی پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو مبارکباد دی ہے۔ منگل نو اپریل کو ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق نتین یاہو کی لیکوڈ پارٹی اتحادی حکومت قائم کر لے گی۔

اسرائیل میں منگل چھ اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کے تقریباﹰ مکمل نتائج سامنے آ چکے ہیں جس کے بعد یہ بات واضح ہے کہ نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی دائیں بازو کی دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی۔ ایسے صورت میں بینجمن نیتن یاہو پانچویں مدت کے لیے ملک کے وزیر اعظم بن جائیں گے۔

نتین یاہو کے انتہائی حامی امریکی صدر ٹرمپ نے اس انتخابی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا کہ نتین یاہو کی کامیابی سے اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان امن کے امکانات بڑھ گئے ہیں: ’’میرا خیال ہے کہ بی بی کی کامیابی کے ساتھ ہمارے پاس اس بات کے بہتر امکانات ہیں۔‘‘

ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا کہ نتین یاہو کی کامیابی سے اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان امن کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حالیہ کچھ عرصے کے دوران اسرائیل کے حق میں کئی اقدامات کر چکے ہیں جن میں یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے اسرائیل میں واقع امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی اور گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا حق تسلیم کرنے کا حالیہ فیصلہ شامل ہیں۔ گولان ہائٹس پر اسرائیل نے 1967ء کی جنگ میں قبضہ کر لیا تھا اور بین الاقوامی طور پر اس علاقے کو متنازعہ ہی قرار دیا جاتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے چند روز قبل ایران کے پاسداران انقلاب کو بھی ایک ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا ہے۔

اس نتیجے کے بعد قوی امید ہے کہ نیتن یاہو کو ہی حکومت سازی کی دعوت دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق تقریباً تمام ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد بینجمن نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ پارٹی اور فوج کے سابق سربراہ بینی گینتز کے ’بلیو اینڈ وائٹ‘ اتحاد کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد تقریباً برابر ہے۔ تاہم لیکوڈ پارٹی کے حصے میں 65 جبکہ بلیو اینڈ وائٹ اتحاد کے حصے میں 55 سیٹیں آئی ہیں۔ اسرائیلی پارلیمان کنیسٹ کی 120 نشستیں ہیں۔ اس نتیجے کے بعد قوی امید ہے کہ نیتن یاہو کو ہی حکومت سازی کی دعوت دی جائے گی۔

Share this:
Asif Ali Zardari
Previous Post کپتان کو گھر جانا ہی پڑے گا: آصف زرداری کی تنبیہ
Next Post گھوٹکی کی نو مسلم 2 بہنوں کو شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت
New Muslims Sisters

Related Posts

واشنگٹن میں صدارتی رہائش گاہ کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

واشنگٹن میں معمہ: نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کندہ، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار نمبر “86 47”: تفتیش شروع، ٹرمپ کو خطرہ یا آزادیٔ اظہار؟

June 15, 2026
VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversary

ویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو

June 15, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.