geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ڈاکٹر صمد کے دور میں اربوں روپے کی نوادرات غائب ہوئیں: نیب

February 17, 2019 0 1 min read
Dr. Samad
Share this:

Dr. Samad

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری کے حوالے سے کہا ہے کہ ان کے دور میں اربوں روپے کی نوادرات چوری ہوئیں۔

گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں چیئرمین نیب سے ڈاکٹر صمد کی گرفتاری میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن لینے کا کہا تھا۔

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بھی آج ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئے حکام کو ہدایت کی کہ ملزم کو 18 فروری کو اسلام آباد میں پیش کیا جائے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، وزیر اطلاعات کے پی کے شوکت یوسفزئی اور وزیر سیاحت عاطف خان نے بھی نیب کی جانب سے ڈاکٹر صمد کی گرفتاری کو غلط اقدام قرار دیا گیا تھا۔

سنسکرت کے پی ایچ ڈی ڈاکٹر عبدالصمد کے بارےمیں نیب کا مؤقف ہے کہ ڈاکٹر عبدالصمد گزشتہ 5 سال محکمہ آثار قدیمہ کے مجموعی طور پر انچارج رہے ہیں۔

نیب کے مطابق کسی بھی پےاسکیل میں کوئی غیر قانونی تعیناتی کرپشن ہے، ملزم نے اپنے دور میں متعدد غیر قانونی تعیناتیاں کیں، اس کرپشن کو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

وفاقی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ ملزم ڈاکٹر عبدالصمد پر قیمتی نوادرات، مجسموں اور دیگر کے غبن میں بھی ملوث ہیں، ان کے معاملے میں نیب کی ماہر پیشہ ور ٹیم تحقیقات کر رہی ہے۔

نیب اعلامیے کے مطابق تحقیقات کے دوران پتا چلا کہ محکمے سے اربوں روپے کے نوادرات غائب ہوئے، تحقیقات میں بعض نوادرات کے غائب ہونے یا ریکارڈ سے ہٹ کر پائے گئے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملزم زیر تفتیش ہیریٹیج ٹریل کے منصوبے میں بھی غیرقانونی طور پر ملوث ہے، ہیریٹیج ٹریل منصوبے کی ابتدائی لاگت 200 ملین روپے تھی لیکن منصوبے کی لاگت درپردہ مقاصد کے تحت 714 ملین روپے کر دی گئی۔

نیب خیبرپختونخوا مکمل نیک نیتی سے کرپشن کے تدارک کے لیے کام کر رہی ہے۔

Share this:
Mike Pence
Previous Post ایران دنیا میں دہشت گردی کو اسپانسر کرنے والا بڑا ملک ہے: مائیک پِنس
Next Post امریکہ، مسلح حملے میں 5 افراد ہلاک
America Firing

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.