geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 8, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مصر کو جرمن آبدوزوں کی فروخت پر نیتن یاھو اور ان کے مخالفین میں تنازع

March 25, 2019 0 1 min read
Netanyahu
Share this:

Netanyahu

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) جرمنی کی جانب سے مصر کو آبدوزوں کی فروخت کے حوالے سے خبریں سامنے آنے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے سیاسی حریفوں کےدرمیان نئی محاذ آرائی شروع ہوگئی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے’ چینل 12′ کو غیر روایتی انداز میں دیے گئے انٹرویو میں مخالفین پر الزام عاید کیا کہ وہ مصر کو آبدوزوں کے معاملے کو بڑھا چڑھا کر ‘خون کی تشہیر’ کی کوشش کررہے ہیں۔

نیتن یاھو نے یہ انٹرویو امریکا روانگی، صدر ٹرمپ سے ملاقات اور امریکا میں یہودیوں کی نمائندہ تنظیم’ایپک’ کے سالانہ اجلاس میں شرکت سے قبل دیا ہے۔

نیتن یاھو ٹی وی چینل کے اسٹوڈیو میں داخل ہوئے پروڈیوسر شام کی خبریں نشر کرنے کی تیاری کررہے تھے۔ ٹی وی کےعملے کو وزیراعظم کی آمد کے بارے میں تھووڑی ہی دیر پہلے مطلع کیا گیا تھا۔

اسرائیلی وزیراعظم پر بدعنوانی کے کئی کیسز چل رہے ہیں۔ جرمنی سے مہنگی آبدوزوں کی خریداری اور جرمن حکومت کو وہی آبدوزیں مصر کو بھی فروخت کرنے کی اجازت دینے پر نیتن یاھو کو تنقید کا سامنا ہے۔ نیتن یاھو پرالزام ہے کہ انہوں‌ نے جرمنی سے’ٹیسنکروپ’ کی تیار کردہ آبدوزیں اور دیگر جنگی آلات کی خریداری کے لیے قومی خزانے سے 2 ارب ڈالر کی رقم وصول کی۔

تاہم نیتن یاھو آبدوزوں کی خریداری کے سودے میں کسی قسم کی مالی بدعنوانی یا اس ڈیل سے مالی فائدہ اٹھانے کی سختی سے تردید کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ‘وائیٹ گرین’ اتحاد میں شامل سیاست دانوں بینی گانٹز، یائیر لپیڈ، موشے یعلون اور گیبی اشکنزئی کو جھوٹ کی سیاست چھوڑنا ہوگی۔

نیتن یاھو کے مخالفین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جرمن کمپنی ‘ٹیسنکروپ’ سے غیر ضروری طورپر آبدوزیں خریدیں۔ انہوں نے آبدوزوں کے لیے ایک خطیر رقم جرمن کمپنی کو دی کیونکہ اس کمپنی میں نیتن یاھو کے اپنے شیئرز ہیں۔انہوں نے اپنے‌شیئرز بڑھانے کے لیے آبدوزیں خرید کی ہیں۔

سیاسی مخالفین کا مزید کہنا ہے کہ نیتن یاھو نے وزارت دفاع کے علم میں لائے بغیر جرمنی کو آبدوزیں مصر کو فروخت کرنے کی اجازت دے کر ملک کے ساتھ خیانت کی۔

تاہم نیتن یاھو نے مخالفین پر سستی شہرت حاصل کرنےاور ان کی سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچان کا الزام عاید کیا ہے۔
انٹرویو میں نیتن یاھو نے بتایا کہ انہوں نے سنہ 2007ء میں جرمن کمپنی میں 6 لاکھ ڈالر کے شیئرز خریدے مگر سنہ 2010ء میں انہیں فروخت کردیا۔ ان کا کہناتھا کہ تین سال کے دوران نہیں 3 ملین ڈالر کا فائدہ حاصل ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ جرمنی کے ساتھ آبدوزوں کی خریداری کا فیصلہ ایک سال قبل کیا گیا جب ان کے کمپنی میں کسی قسم کے شیئرز نہیں تھے۔ نیز اس کمپنی کا آبدوزوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔

ایک سوال کے جواب میں نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ مصر کو جرمن آبدوزوں کی فروخت کی اجازت دینے کے بارے میں وزارت دفاع کو مطلع نہ کرنے کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا تھا تاہم اسرائیل کی قومی سلامتی کے مشیر اور پراسیکیوٹر جنرل اس ڈیل سے آگاہ تھے۔

Share this:
Jacinda Ardern
Previous Post مسلمانوں کی دلجوئی پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو امن نوبل انعام دینے کا مطالبہ
Next Post مبینہ طور پر لاپتہ 2 ہندو لڑکیوں کا معاملہ: نکاح خواہ سمیت اور شرکا گرفتار
Missing Hindu Girls Case

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.