geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

’الیکٹرانک مشین ووٹ چوری کا منصوبہ اور میڈیا اتھارٹی اسے چھپانے کیلئے ہے‘

August 23, 2021 0 1 min read
Maryam Aurangzeb
Share this:

Maryam Aurangzeb

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) ووٹ چوری کرنے کا منصوبہ اور پاکستان میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) اس دھوکے کو چھپانے کا بندوبست ہے۔

ترجمان ن لیگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی دونوں کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ یہ دونوں غیر آئینی ہیں۔

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی الیکشن اصلاحات اور میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے کہا کہ ای وی ایم الیکشن چوری کا منصوبہ اور پی ایم ڈی اے اُس دھوکے کو چھپانے کا بندوبست ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اب نالائق حکومت میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے کالے قانون کو پاس کروانے کی تیاری کر رہی ہے، لیکن میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی لانے سے ان کی نالائقی، نااہلی اور کرپشن نہیں چھپے گی۔

یہ چاہتے ہیں کہ انکی سرپرستی میں کرپشن جاری رہے اور کوئی نہ بولے
انہوں نے مزید کہا کہ ووٹ کا حق چھیننے دیں گے اور نہ ہی اظہار کی آئینی آزادی سلب کرنے دیں گے، مغرب کی مثالیں دینے والا آئینی حقوق اور شہری آزادیوں کے معاملے میں بدترین آمر نکلا۔

ترجمان ن لیگ کا کہنا تھا یہ چاہتے ہیں کہ ان کی سرپرستی میں کرپشن جاری رہے اور کوئی نہ بولے، یہ چاہتے ہیں کہ آٹا، چینی، ادویات، گیس، بجلی کے نام پر قوم کو لوٹتے رہیں اور کوئی نہ بولے، چور ،کرپٹ اور جھوٹا ٹولہ چاہتا ہے کہ کشمیر فروشوں سے کوئی سوال نہ کرے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان مافیا پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی چاہتی ہے کہ اُن کو کوئی بے نقاب نہ کرے، یہ چاہتے ہیں کہ معیشت کو قتل کریں، بےروزگاری کا عذاب لائیں اور کوئی نہ بولے، عمران صاحب سچ بولنے والوں کو آپ ختم نہیں کر سکتے اور نہ غلام بنا سکتے ہیں۔

Share this:
PIA
Previous Post پی آئی اے کا کابل کیلئے فلائٹ آپریشن آج پھر منسوخ
Next Post طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، شیخ رشید
Sheikh Rashid

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.