geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 5, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Sophie Adenot Leads All-Female Spacewalk on ISSصوفی ایڈنوٹ کی خلا میں تاریخ ساز تیسری واک، پہلی بار مکمل خواتین ٹیم کی قیادت
    • Why Posting Back-to-School Photos of Your Kids Is Riskyبچوں کی اسکول واپسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا کیوں خطرناک ہے؟
    • Micro-Influencers: The New Marketing Goldmineمائیکرو انفلوئنسرز کا عروج: جب چھوٹے مداح بڑے برانڈز کو اپنی طرف کھینچتے ہیں
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کھادوں کی گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائیں گے، رانا مقصود احمد

January 19, 2019 0 1 min read
SAEED BHATTI
Share this:

SAEED BHATTI

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) کھادوں کی گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائیں گے، اور چارجنگ کرنے والے کھاد ڈیلروں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائیں گے، ان خیالات کا اظہار رانا مقصود احمد ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) لاہور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے حکومت کی طے کردہ پالیسیوں پر عمل کروائیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ آج بھی متعدد کھاد ڈیلروں کو چیک کیا اور کھاد کی کوالٹی چیک کرنے کیلئے مختلف ادویات کے سیمپل حاصل کرکے لیبارٹری بھیج چکے ہیں، جبکہ زائد نرخوں پر کھاد فروخت کرنے والے ڈیلروں کو ڈیڑھ لاکھ سے زائد جرمانے کئے ہیں،حکومتی ویژن کے مطابق کاشتکاروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے تمام وائل بروئے کار لا رہے ہیں، کاشتکاروں کی آگاہی کیلئے مختلف دیہات میں جاکر ان معلومات پہنچانے کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے، ہمارا کاشتکار ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، کاشتکار خوشحال ہوگا تو ملک ترقی کرے گا،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) تحریک انصاف کرپشن بچائومافیا کے دبائو میں نہیںآئے گی،ن لیگ اور پیپلز پارٹی اتحاد کرپشن کا پیسہ بچانے کی ناکام کوشش ہے، کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، حکومت اسے منطقی انجام تک پہنچائے گی ،تحریک انصاف کو کرپشن میں ملوث افراد سے کوئی خطرہ نہیں، ان خیالات کا اظہار محمد ندیم اخترجزل سیکرٹری تحریک انصاف لیبر ونگ قصور نے اپنے ایک بیان میں کیا، انہوں نے مزید کہا کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ اور کرپٹ افراد کو جیلوں میں ڈالنا کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے، کرپشن کا ناسور ملکی ترقی و خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، اب میثاق جمہوریت کے نام پر ملکی دولت ہضم کرنے کا دور گزر چکا ہے، پیٹ پھاڑ کر پیسے واپس لانے کے دعوے کرنے والے اب پیٹ سے پیٹ ملا رہے ہیں، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا حلالہ زیادہ دیر تک نہیں چلے گا،احتساب ہوگا اور سب کا ہوگا، حکومت کسی سے بلیک میل نہیں ہو گی، تمام پاکستانی لیڈر شپ پر بھروسہ رکھیں حالات بہتر ہوں گے، عمران خان عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے، نواز شریف اور آصف زرداری کی سیاست ختم ہو چکی ہے،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مسلم لیگ ن عوامی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی، ملکی بہتری کیلئے قائدین نے جو کچھ کیا وہ تاریخ کے اورق پر سنہری حروف سے لکھا جائے گا، نام نہاد احتساب کے نام پر مسلم لیگ ن کو ختم کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے، میڈیا پر آ کر کرپشن کرپشن کے نعرے لگانے سے کوئی کرپٹ نہیں ہو جاتا، تبدیلی کے نام پر ووٹ دینے والے تبدیلی کی حقیقت جان چکے ہیں، آج اگر بلدیاتی الیکشن جماعتی سطح پر کروا دئیے جائیں تو مسلم لیگ ن کو دو تہا ئی اکثریت حاصل ہو گی، ان خیالات کا اظہاررہنما مسلم لیگ ن و امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل کھارا سعید احمد بھٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا، انہوں نے مزید کہا کہ میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کی ملک و قوم کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، کمر توڑ مہنگائی نے نوجوانوں کا تبدیلی کا بخار اترنا شروع ہو گیا ہے،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
03007575126

Share this:
Shahbaz Sharif
Previous Post حکومتی اتحادیوں کی قسمت کھل گئی مگر پنجاب پھر بھی خطرے میں
Next Post پاکستان کا فاتحانہ آغاز، جنوبی افریقا کو پہلے ون ڈے میں شکست دیدی
Pakistan vs South Africa

Related Posts

El Niño Set to Disrupt French Autumn with Heavy Rain

# ال نینو کا خطرناک اثر: فرانس میں شدید بارشوں اور سیلاب کی پیش گوئی

September 4, 2026
Trump Says Harry, Meghan UK Return 'Good News'

# ہیری اور میگھن کے برطانیہ واپسی پر ٹرمپ کا حملہ: ملکہ سے ‘بے ادبی’ کا الزام

September 4, 2026
Ukraine Seeks Starlink Alternatives Amid Musk Strike Restrictions

# یوکرین کا اسٹار لنک کے متبادل کی تلاش: مسک کے فیصلے نے کیف کو نئے راستے پر ڈال دیا

September 4, 2026
Monaco Prince's Ex-Lawyer Held in Corruption Probe

# موناکو کے شہزادے کے سابق وکیل ٹریفک اثر و رسوخ کے الزام میں حراست میں

September 4, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.