geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 23 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

May 23, 2021May 23, 2021 1 1 min read
Dollars
Share this:

Dollars

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کووڈ کے باوجود ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، رواں مالی سال کے ابتدائی 9ماہ کے دوران بڑی صنعتوں میں ترقی کی شرح 9 فیصد رہی۔

وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ کورونا کے باوجود پاکستان کی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، جی ڈی پی کی شرح نمو 4 فیصد کے قریب ہے اور توقع ہے کہ مالی سال کے آخرتک یہ چار فیصد سے تجاوز کرجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی معاشی سرگرمیاں کامیاب اقتصادی پالیسی کی عکاس ہیں۔ یہ مسلم لیگ (ن) کی آخری سال والی مصنوعی ترقی کے اعدادوشمار نہیں بلکہ حقیقی ترقی کے اعشاریئے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ ملک کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہورہا ہے، آنے والے مالی سال کے دوران معاشی ترقی کی رفتار میں مزید تیزی آئے گی، صنعت و زراعت کی ترقی کا پہیہ تیز چلے گا،اور یہ اضافہ قرضوں کے سہارے پر نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ معاشی ترقی کی رفتاربڑھنے سے اپوزیشن لیڈر کومایوس نہیں ہونا چاہیے، یہ اسحاق ڈار کی طرح مصنوعی اشاریئے نہیں ہیں۔ مسلم لیگ(ن) نے آخری سال میں مصنوعی طریقے سے معیشت کوسنبھالا دیااوراسٹیٹ بینک سے نوٹ چھاپ چھاپ کر7 ہزارارب کا قرضہ لیا تھا، لیکن ہماری حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کے تحت اسٹیٹ بینک سے کوئی قرضہ نہیں لیا۔

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے،پاکستان کی طرح پوری دنیا مہنگائی کا مقابلہ کر رہی ہے، ہم سبسڈی کے ذریعے شہریوں کو سہولت دیں گے، سسبڈی کو مستحق افراد تک پہنچانے کےلیے ہم نے میکانزم بنایا ہے، جس کے تحت اب ٹارگیتڈ سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ اس کے علاوہ غریب افراد کی مدد اور سماجی تحفظ کے حوالے سے احساس پروگرام شروع کررکھا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ملک میں سیمنٹ کی پیداوارمیں17فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا۔ رواں مالی سال کے پہلے9ماہ کے دوران بڑی صنعتوں میں ترقی کی شرح 9 فیصد رہی، زرمبادلہ کے ذخائربڑھ کر 23 ارب ڈالرکی سطح پرپہنچ چکے ہیں، جب کہ کرنٹ اکاوٴنٹ خسارہ 250 ملین ڈالرسرپلس ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آٹے کی کنٹرول ریٹس پر فروخت کو یقینی بنانے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ آئندہ بجٹ میں نہ صرف تنخواہوں میں اضافہ ہوگا بلکہ تنخواہوں میں موجود عدم توازن کو بھی ٹھیک کیا جائے گا، معیشت میں بہتری کا کریڈٹ اسد عمر، حفیظ شیخ اور وزراء سمیت پوری ٹیم کو جاتا ہے۔

Share this:
Actress Zoya
Previous Post اداکارہ زویا نے نو مسلم جرمن بلاگر سے منگی توڑ دی
Next Post ٹیم کی بہتر کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا جائے گا، یونس خان
Younis Khan

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.