geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
October 16, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Portuguese Teens Drink and Use Drugs Less, but Risky Behaviour Concentrates Among the Vulnerableپرتگالی نوجوانوں میں شراب نوشی اور منشیات کا رجحان کم، مگر خطرات کمزور طبقوں میں مرکوز
    • Do Autumn Supplements Really Deliver on Their Immunity Promises?خزاں کے موسم میں وٹامنز اور سپلیمنٹس: کیا یہ واقعی ضروری ہیں؟
    صحت و تندرستی
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    • After Losing Her Newborn Son, She Nearly Lost Her Marriage Too — Now She's Breaking the Silenceپیرینیٹل سوگ: ایک ماں کی درد بھری کہانی جو امید کی روشنی تک پہنچی
    • Portuguese Teens Drink and Use Drugs Less, but Risky Behaviour Concentrates Among the Vulnerableپرتگالی نوجوانوں میں شراب نوشی اور منشیات کا رجحان کم، مگر خطرات کمزور طبقوں میں مرکوز
    دلچسپ اور عجیب
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    • Barbershops and Nature: Europe's New Frontline in Men's Mental Healthیورپ میں مردوں کی ذہنی صحت: حجام کی دکان سے جنگل تک، کمیونٹی کی نئی کوششیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Ukraine's Drone Campaign Against Russian Data Centers Rattles Kremlin's Digital Infrastructureیوکرین کے ڈرون حملے: روسی ڈیٹا سینٹرز پر نئی جنگ کا محاذ
    • Sophie Adenot Returns to Earth After Record-Breaking 235 Days in Spaceسوفی ایڈینو کا ریکارڈ مشن: 235 دن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر گزارنے کے بعد واپسی کا سفر شروع
    • French PM's Phone Number Leaked in Cyberattack on Underwear Brandفرانس کے وزیراعظم کا ذاتی ڈیٹا انڈرویئر برانڈ ہیکنگ کے باعث لیک
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

وزیراعظم فرانسوا بےرو کی میڈیا سے گفتگو کا اعلان

August 29, 2025August 29, 2025 3 1 min read
france-prime-minister-media-interview-announcement
Share this:

فرانس کے وزیراعظم فرانسوا بےرو 31 اگست بروز اتوار شام 6 بجے متیگنون سے براہ راست چار نشریاتی اداروں کے ساتھ انٹرویو دیں گے۔ وزیراعظم، جو 8 ستمبر کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے والے ہیں، چار نامور صحافیوں کے سوالات کا جواب دیں گے جن میں ڈیریس روشیبن (ایل سی آئی)، میریم انکاوہ (فرانس انفو)، مارک فوویل (بی ایف ایم ٹی وی) اور سونیا مبروک (سی نیوز) شامل ہیں۔

وزیراعظم نے بدھ کو پہلے ہی ٹی ایف 1 پر عوام سے خطاب کیا اور اب اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے انہوں نے “قرض کے بوجھ” اور اخراجات میں کمی کی ضرورت پر روشنی ڈالی ہے تاکہ وہ اپنے عہدے پر برقرار رہ سکیں۔ تاہم، اپوزیشن جماعتوں نے پہلے ہی عدم اعتماد کی یقین دہانی کروائی ہے، اور مختلف اپوزیشن جماعتوں کی قیادت کو آیندہ ہفتے مشاورت کے لئے متیگنون مدعو کیا گیا ہے۔ تاہم، لافرانس انسومیز اور ماحولیاتی جماعتیں اس ملاقات میں شرکت سے انکار کرچکی ہیں۔

جمعہ کے روز فرانسوا بےرو نے ایک مرتبہ پھر “بومرز” یعنی بزرگ شہریوں سے اپیل کی کہ وہ نوجوانوں کی مشکلات سے غافل نہ رہیں اور اپنے اعتماد والے فیصلے کی حمایت کریں۔

فرانسوا بےرو نے اپنے خطاب میں کہا کہ قرض، نوجوانوں کے راستے میں ایک بڑی رکاوٹ بن چکا ہے، جو ان کے ترقیاتی منصوبوں، زندگانی مقاصد، اور کیریئر کی راہ میں حائل ہے۔ انہوں نے شالوں ان شیمپین میں زراعتی میلہ کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ “نوجوانوں کو عزت دی جائے اور ان کا ساتھ دیا جائے بجائے اس کے کہ ان پر وہ ذمہ داریاں ڈالی جائیں جن پر ان کی رائے شامل نہیں تھی”۔

وزیراعظم نے ٹی ایف 1 پر اپنی تنقید کا دفاع بھی کیا جس میں بزرگوں کو ملک کے قرض کی بوجھ کے لئے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ متعدد نوجوانوں نے یہ اظہار کیا کہ پہلی بار کسی نے ان کے بارے میں بات کی۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ وقت کی بڑی ضرورت ہے کہ قرض کے موجودہ بوجھ کو کم کیا جائے جو 2029 تک 100 ارب یورو سے تجاوز کر سکتا ہے، جیسا کہ عدالت حسابات نے پیش گوئی کی ہے۔

فرانسوا بےرو نے ان لوگوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جنہوں نے 44 ارب یورو کی بچت پر تنقید کی، جو حکومت کا اگلے سال کا ہدف ہے، اور کہا کہ یہ حدف پورا کرنا ضروری ہے تاکہ چار سال کے اندر اندر ملک کی معاشی حالت کو مستحکم کیا جا سکے۔

یہ خبر فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے تعاون سے تیار کی گئی ہے۔

Share this:
asia-cup-2025-ticket-sales-start
Previous Post ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز
Next Post فرانسیسی یوٹیوب انفلوئنسر ٹیبی جونز کا طالبان کے ساتھ رہنے پر تنازع
french-influencer-tabby-jones-taliban-controversy

Related Posts

US Weighs MOAB Strike on Iran, CNN Reports

امریکہ ایران پر ’ماں بم‘ گرانے کا امکان، سی این این کی رپورٹ

October 15, 2026
Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Rises

خشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا

October 15, 2026
Le Pen Demands Ferrand's Resignation — After Her Party Helped Install Him

لی پین کا فرینڈ کو مستعفی ہونے کا مطالبہ، جنہیں انہی کی جماعت نے آئینی کونسل میں پہنچایا تھا

October 15, 2026
Retailleau's Reluctant U-Turn on Aubagne Shooting Misinformation

Retailleau کی جھوٹی خبر پر یو ٹرن: LFI پر الزام، پھر خود ہی اعتراف

October 15, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.