geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 5, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گیس سبسڈی؛ پاکستان اور سعودی الطوارقی گروپ کی جنگ عالمی عدالت پہنچ گئی

May 16, 2019 2 1 min read
Gas
Share this:

Gas

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور سعودی الطوارقی گروپ آف کمپنیز کے درمیان گیس سبسڈی پر جاری قانونی جنگ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گئی۔

حکومت نے اس مقدمہ کے اخراجات کیلیے 11کروڑ روپے کی منظوری دیدی ہے، اٹارنی جنرل نے وزارت صنعت سے درخواست کی ہے عالمی عدالت اور لا فرم کی ابتدائیفیس ادا کرنے کیلیے بالترتیب 19.79اور18.72ملین روپے دیے جائیں۔

درخواست میں یہ نشاندہی بھی کی گئی ہے کہ لا فرم کی مجموعی فیس 283.25 ملین روپے تک جا سکتی ہے،براہ راست بیرونی سرمایہ کاری سے بن قاسم میں 220ایکڑ پرقائم ہونے والی التوارقی اسٹیل ملز لمیٹڈ، التوارقی گروپ آف کمپنیز اور جنوبی کوریائی فرم کا مشترکہ پراجیکٹ ہے،ن لیگ کی سابق حکومت نے مذکورہ پراجکیٹ کیلیے رعایتی نرخ پر گیس دینے سے انکار کردیا تھا جس پر سعودی فرم نے کام بند کر دیا۔

منصوبے کے مطابق التوارقی اسٹیل ملز کو پاکستان کی بڑی اسٹیل مل بننا تھا جو سالانہ 1.28 ملین ٹن پیداواری صلاحیت رکھتی ہو،2014 میں اس کا ڈی آئی آر پلانٹ گیس سپلائی کے تنازع کے باعث کئی ماہ بند رہا۔

الطوارقی اسٹیل ملز انتظامیہ نے 123فی ملین برٹش تھرمل یونٹ گیس سپلائی کی درخواست کی تھی تاکہ پلانٹ کو موثر طریقے سے چلایا جا سکے،حکومت نے یہ کہہ کر اس درخواست کو مسترد کر دیا کہ اس سے 5سال کی سبسڈی 25 ارب روپے بن جائے گی،خزانہ ڈویژن اور وزارت پٹرولیم نے بھی اس منصوبہ کی مخالفت کی تھی،ان کا موقف تھا کہ حکومت قانونی طور پر رعایتی گیس دینے کی پابند نہیں ،اس وقت کے سعودی سفیر نے یہ مسئلہ اس وقت کے وزیرخزانہ اسحق ڈار کے ساتھ بھی اٹھایا تاہم حکومت اس معاملہ میں خاموش رہی۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک لابی اس تنازع کے تصفیہ میں بدستور حائل رہی کیوں کہ وہ مذکورہ اسٹیل پلانٹ خریدنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔

Share this:
Shahid Afridi
Previous Post اسپاٹ فکسنگ کی معلومات دوست نے اخبار کو دیں، میرا کوئی کردار نہیں، آفریدی
Next Post عامر خان بھی لیجنڈ اداکار معین اختر کے مداح نکلے
Moin Akhtar - Amir Khan

Related Posts

UNICEF Warns Attacks on Water Systems in Conflict Zones Have Tripled Since 2021

تنازعات میں پانی کے نظام پر حملے تین گنا بڑھ گئے، یونیسف کی سنگین انتباہ

November 5, 2026
Hong Kong Court Hands Joshua Wong 10 More Years in Prison Under Security Law

ہانگ کانگ: جوشوا وونگ کو مزید 10 سال قید کی سزا، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت

November 5, 2026
Westminster Palace at Risk of Notre-Dame-Style Disaster, MPs Warn

ویسٹ منسٹر پیلس: نوٹر ڈیم جیسے بڑے حادثے کا خدشہ، برطانوی ایم پیز کی سنگین وارننگ

November 5, 2026
Democrats Warn Tech Giants: "Prepare Your Lawyers" as Data Center Probes Loom

امریکی وسط مدتی انتخابات: ڈیٹا سینٹرز اور اے آئی کمپنیوں کے لیے بڑا خطرہ

November 5, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.