geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
August 7, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • to Find the Perfect Spot to Watch the August 12 Solar Eclipseصاف افق، بہترین موسم… 12 اگست کے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے بہترین جگہ کیسے تلاش کریں
    • How to Turn Kids' Hikes Into Joyful Adventuresبچوں کے ساتھ ہائیکنگ کو مہم جوئی میں کیسے بدلیں؟ ماہرین کے آسان اور کارآمد مشورے
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    صحت و تندرستی
    • How Long Is Too Long on the Toilet? Experts Weigh Inبیت الخلاء میں کتنا وقت گزارنا صحت کے لیے بہتر ہے؟ ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا
    • How Long Is Too Long on the Toilet? Doctors Weigh Inفرانس میں گرمی کی لہر جاری، 20 محکموں میں اورنج الرٹ جاری
    • Hot Weather Sex: Expert Tips for Summer Intimacyشدید گرمی میں مباشرت: ماہرین کے مشورے جو آپ کی محفل کو خوشگوار بنائیں گے
    دلچسپ اور عجیب
    • to Find the Perfect Spot to Watch the August 12 Solar Eclipseصاف افق، بہترین موسم… 12 اگست کے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے بہترین جگہ کیسے تلاش کریں
    • How to Turn Kids' Hikes Into Joyful Adventuresبچوں کے ساتھ ہائیکنگ کو مہم جوئی میں کیسے بدلیں؟ ماہرین کے آسان اور کارآمد مشورے
    • How Long Is Too Long on the Toilet? Experts Weigh Inبیت الخلاء میں کتنا وقت گزارنا صحت کے لیے بہتر ہے؟ ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • EU Mandates AI Labels to Combat Online Deceptionیورپی یونین کا نیا قانون: اب آن لائن اصلی اور مصنوعی مواد میں فرق واضح ہوگا
    • Google Pulls AI Image Tool from Earth Over Disinfo Fearsگوگل ارت کا متنازعہ اے آئی ٹول شدید تنقید کے بعد واپس لے لیا گیا
    • Google Pulls AI Image Tool from Earth Over Misinformation Fearsگوگل ارتھ میں مصنوعی ذہانت سے تصاویر بنانے کا نیا فیچر غلط معلومات کے خدشات کے باعث واپس لے لیا گیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جرمنی: ایئرپورٹ سکیورٹی اسٹاف کی ہڑتال، ہزارہا مسافر پریشان

January 15, 2019 0 1 min read
German Airport
Share this:

German Airport

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) جرمنی کے آٹھ بڑے ایئرپورٹس پر تعینات سکیورٹی اسٹاف نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال شروع کر دی ہے۔ اس ہڑتال کے باعث دو لاکھ سے زائد مسافروں کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

جرمنی کے سب سے بڑے اور مصروف ترین ایئرپورٹ فرینکفرٹ سمیت ملک کے آٹھ ایئرپورٹس پر سکیورٹی اسٹاف کی ہڑتال کے سبب مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مسافروں اور سامان کی جانچ کرنے والے اسٹاف نے 18 گھنٹے کی ہڑتال شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے محض فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر کُل 1200 میں سے 570 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ صرف فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر پانچ ہزار سے زائد سکیورٹی اسٹاف اس ہڑتال میں شامل ہے۔

فرینکفرٹ کے علاوہ میونخ، ہینوور، بریمن، ڈریسڈن، لائپزگ اور ایرفُرٹ کے ایئرپورٹس کا سکیورٹی اسٹاف بھی آج ہونے والی ہڑتال میں شریک ہے۔

فرینکفرٹ ایئرپورٹ کا انتظام چلانے والی کمپنی فراپورٹ کی طرف سے ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے، ’’سکیورٹی اہلکاروں کی ہڑتال کے سبب فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر 15 جنوری کو پروازوں کے سلسلے میں بڑی رکاوٹ رہے گی۔ بورڈنگ کے علاقے میں داخلے کے مقام پر سکیورٹی اسٹاف کی عدم موجودگی رات آٹھ بجے تک جاری رہے گی اور اس دوران مسافر جہازوں تک نہیں پہنچ سکیں گے۔‘‘

قبل ازیں جرمن ایئرپورٹ ایسوسی ایشن ADV نے خبردار کیا ہے اس ہڑتال کے سبب آج منگل کے روز قریب 220,000 مسافر متاثر ہوں گے جبکہ جرمن فلائٹ نیٹ ورک مفلوج ہو کر رہ جائے گا۔

یہ ہڑتال مزدور یونینوں ڈی بی بی اور ویرڈی کی جانب سے کی گئی ہے جو سکیورٹی اسٹاف کے لیے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ ان تنظیموں کا مطالبہ ہے کہ سکیورٹی اسٹاف کی فی گھنٹہ اجرت بڑھا کر 20 یورو فی گھنٹہ کی جائے۔

جرمنی کی سب سے بڑی مزدور یونین ویرڈی کی بورڈ ممبر اوتے کِٹل کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق، ’’چونکہ آجرین نے بہتر پیشکش کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں دکھائی، اس لیے علامتی ہڑتالوں کے سلسلے میں اضافہ ضروری ہے۔‘‘

آجرین کی جانب سے تنخواہوں میں کم اضافے کی پیشکش کی جا چکی ہے جسے مزدور یونینوں نے تسلیم نہیں کیا۔ اس سلسلے میں یونینوں اور آجرین کے درمیان بات چیت کا سلسلہ دوبارہ 23 جنوری کو شروع ہونا ہے۔

Share this:
Großbritannien Anti-Brexit Demo in London
Previous Post بریگزٹ نہ کریں، ای یو قانون سازوں کا لندن کے نام کھلا خط
Next Post سندھ میں پی پی کو موقع دینا چاہتے ہیں، اگر فائدہ نہ اٹھایا تو عملی اقدامات کریں گے: فواد چوہدری
Fawad Chaudhry

Related Posts

Gironde Wildfires Spark Surge in Volunteer Firefighter Applications

شعلوں کے درمیان جنم لینے والی نئی امید: جب جیروند کے جنگلات کی آگ نے رضاکار فائرفائٹر بننے کا جذبہ بیدار کیا

August 7, 2026
Fuel Prices Drop: SP95 Falls Below €2 Threshold in France

پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی، SP95 دوبارہ 2 یورو فی لیٹر سے نیچے

August 7, 2026
France’s 2026 Solar Eclipse: Where to See the Best View

27 سال بعد یورپ میں نایاب سورج گرہن: 12 اگست کو فرانس میں کہاں اور کب دیکھنا سب سے شاندار ہوگا؟

August 7, 2026
France's Unemployment Rate Hits 8.3%, Highest Since 2020

فرانس میںے روزگاری کی شرح 8.3 فیصد تک جا پہنچی، 2020 کے بعد بلند ترین سطح

August 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.