geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حکومت نے آصف زرداری اور نواز شریف کے بین الاقوامی دوروں کی تفصیلات جاری کر دیں

August 1, 2019 0 1 min read
Nawaz Sharif - Asif Zardari
Share this:

 Nawaz Sharif - Asif Zardari

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، سابق صدر آصف زرداری اور وزیراعظم عمران خان کے بین الاقوامی دوروں پر خرچ کی جانے والی رقوم کی تفصیلات جاری کردیں۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ دوروں کی تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے 2009 میں 6 روزہ دورہ امریکا کے دوران قومی خزانے سے 7 لاکھ 52 ہزار 688 ڈالرز خرچ ہوئے۔

آصف زرداری نے 2 مئی سے 4 مئی تک برطانیہ میں ٹرانزٹ قیام کیا جس پر قومی خزانے سے ایک کروڑ 20 لاکھ 39 ہزار رروپے خرچ ہوئے۔

آصف زرداری نے دورے کے دوران 2 لاکھ 52 ہزار 460 روپے ٹپ اور 11 لاکھ 27 ہزار 220 روپے تحائف پر لٹائے۔

جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا 2013 میں 6 روزہ بین الاقوامی دورہ قوم کو 5 لاکھ 49 ہزار 853 ڈالرز میں پڑا ۔

تفصیلات میں بتایا گیا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 2013 میں 20 اکتوبر سے 23 اکتوبر تک امریکا کا سرکاری دورہ کیا، جس پر قومی خزانے سے 5 کروڑ 87 لاکھ 79 ہزار 373 روپے خرچ ہوئے۔

نواز شریف نے بھی لندن میں تین دن نجی قیام کیا جہاں انہوں نے 5 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ٹپ اور 9 لاکھ 97 ہزار 499 روپے تحائف پر خر چ کیے، ان کے وفد میں 44 افراد شامل تھے۔

تفصیلات میں بیان کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے 20 جولائی سے 25 جولائی تک امریکا کا سرکاری دورہ کیا اس دوران صرف 67 ہزار 180 ڈالرز روپے خرچ ہوئے جو ایک کروڑ 10 لاکھ روپے بنتے ہیں۔

دورہ امریکا پر وزیراعظم کے وفد کے ہوٹل اخراجات کی مد میں ساڑھے 13 لاکھ روپے اور فضائی سفر پر 60 لاکھ روپے خرچ ہوئے جب کہ وزیراعظم اور ان کے وفد کے کھانے پر 13 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا سرکاری جہاز، سیون اسٹار ہوٹل میں رہائش اور اہل خانہ کا کوئی خرچہ نہیں ہوا جب کہ ٹپ کی مد میں 7 لاکھ 6 ہزار روپے خرچ ہوئے۔

ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا کفایت شعاری کی مثال ہے جس میں قومی خزانے کے کروڑوں روپے بچائے گئے۔

Share this:
China Muslim
Previous Post ’چین میں اکثر ایغور مسلمان رہا‘: بیجنگ کے دعوے کی تردید
Next Post ایل این جی کیس: شاہد خاقان کے جسمانی ریمانڈ میں 15 اگست تک توسیع
Shahid Khaqan Abbasi

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.