geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حکومت اور نیب کی ظالمانہ کاروائیوں سے مسلم لیگ کے رہنماء اور کارکن زیر نہیں ہونگے۔ رانا مبشر اقبال

July 3, 2019July 3, 2019 1 1 min read
Rana Mubashir Iqbal
Share this:

Rana Mubashir Iqbal

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران نیازی نے عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے تحریک انصاف کے منشور میں عوام کو ریلیف دینا لکھا ہی نہیں عمران خاں نے اربوں ڈالر غیر ملکی قر ضہ لیکر بھی معیشت کو سنبھال نہ سکا تحریک انصاف کی پوری ٹیم نااہل اور نا تجربہ کار ہے ۔ملک میں جمہوریت نام کی کوئی چیز موجود ہی نہیں ،آمریت سے بدتر قوم پر حکمران مسلط ہیں جو جھوٹے الزامات لگا کر مخالفین کو گرفتار کروا رہے ہیں۔

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے غریب آدمی دو وقت کی روٹی کو ترس رہاہے انہوں نے کہاسیاسی مخالف قوتوں موجودہ حکمرانوںکے ساتھ مل کراپوزیشن جماعتوں سے سیاسی انتقام لے رہی ہے ۔ گرفتاریوں کے باوجود (ن) لیگی رہنمائوں نے حکومت کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے بلکہ حکومت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہو گئے ہیں۔(ن) لیگ کے قائدین سمیت دیگر رہنمائوں کے خلاف جھوٹے مقدمے درج کر کے جیلوں میں بند کر نا حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے عمران خان اور سیاسی مخالف قوتوں کے خواب کبھی پورے نہیں ہوں گے ،عمران خان کی دس ماہ کی کارکردگی زیرو پوائنٹ پر ہے۔

آئی ایم ایف کے معاہدے کے بعد مہنگائی دو سو فیصد بڑھ چکی ہے جو عوام کی برداشت سے باہر ہو گی ،حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے پاکستانی قوم تنگ آچکی ہے ۔ایک سوال کے جواب پر انہوں نے کہا کہ رانا ثنااللہ کے خلاف حکومت کو کسی قسم کی کوئی کرپشن نہیں ملی تو پھر حکومت نے منشیات جیسا گھناونا الزام لگا کر گرفتار کر لیا، شرم آنی چاہیے کہ باعزت آدمی کی عزت نفس کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ جب کہ حکومت خود ہی عزت نفس اورچادر اور چاردیواری کو پامال کر رہی ہے ۔حکومت اپنے مخالفین کے ساتھ انتقامی کاروائیوں سے باز رہے حکومت مخالف کاروائیاںمسلم لیگ ن کے کارکنان کا حوصلہ پست نہیں کر سکتی بلکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان اپنی پارٹی کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہیں اور حکومت کی وہ تمام کاروائیاں جو عوام دشمن ہیں ان کے خلاف احتجاج کرتے رہے گئے۔

شعبہ نشرواشاعت۔ آآآآآآ
سجادعلی شاکر:این اے 129لاہور
03226390480

Share this:
Pakistan
Previous Post آزادی کی قیمت
Next Post فرانس نے اسمگل شدہ قیمتی نوادرات پاکستان کو واپس کر دیے
Pakistan antike Stadt Mohenjo Daro

Related Posts

Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026
Zelensky's Plane Not Hit by Russian Drone, Ukraine Says

زیلنسکی کے طیارے اور روسی ڈرون: مالدووا کے واقعے کی حقیقت کیا ہے؟

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.