geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 6, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جی ایس پی پلس کا دارومدار پاکستان میں انسانی حقوق کے وعدوں کی جلد تکمیل پر ہے، یورپی یونین

November 15, 2021 1 1 min read
European Parliament
Share this:

European Parliament

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی پارلیمان کی نائب صدر ہیدی ہوتالا نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈیوٹی فری مارکیٹ تک رسائی پر نظر ثانی کی 2 قراردادوں کی منظوری کے ذریعے یورپی پارلیمان نے عندیہ ظاہر کیا تھا کہ یہ سہولت انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی وعدوں کی ’جلد تکمیل‘ سے منسلک ہے۔

ایکسپریس ٹریبیون کو خصوصی انٹرویو میں انھوں نے ان مشکلات پر بھی روشنی ڈالی جن کا فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کی صورت میں پاکستان کو سامنا ہو سکتا تھا، انھوں نے کہا کہ یورپ میں اسلام فوبیا سے متعلق محض مبالغہ آرائی کی گئی۔

ہیدی ہوتالا جی ایس پی ریگولیشنز کی نمائندہ بھی ہیں اور اس حوالے سے مختلف سیاسی گروپوں اور درخواست گزار ممالک کے ساتھ بات چیت کر چکی ہیں،انزوں نے مزید بتایا کہ یورپی پارلیمان کی مذکورہ دو قراردادیں پاکستانی حکومت کے لیے ایک ’عندیہ‘ تھا کہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ جی ایس پی پلس سہولت اقوام متحدہ کی قراردادوں پر مزید عمل درآمد کے بغیر ملتی رہے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم قوانین پر مزید تیزی سے عمل درآمد دیکھنا چاہتے ہیں، خاص طور پر گھریلو و جنسی تشدد، خواتین اور بچوں کے حقوق سے متعلق قوانین پر جلد عمل درآمد ہونا چاہیے،یورپی پارلیمان نے پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر نظرثانی کے لیے گزشتہ چھ ماہ کے دوران دو قراردادیں منظور کیں،جو واپس نہ لینے کی صورت میں 2023ء میں ختم ہو جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ یورپی یونین پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منزل ہے جہاں رواں سال کی پہلی ششماہی میں تین ارب یورو سے زائد مالیت کی اشیاء برآمد کی گئیں، پاکستان نے 2014 ء میں جی ایس پی پلس کا درجہ حاصل کیا تھا جو دو سال میں ختم ہو رہا ہے۔

ہیدی ہوتالہ نے مذکورہ قراردادوں کے پس منظر کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ 27 ممالک کا بلاک 2024-33ء کی مدت کے لیے ایک نئی تجویز زیرغور لایا ہے،پاکستانی توہین رسالت کے قانون کے غلط استعمال اور شہری حقوق کے تحفظ یورپی پارلیمان کی ان قراردادوں کا محرک بنا، اقوام متحدہ کے 27 کنونشن پاکستانی حکومت کو اقلیتوں کے حقوق کا احترام کرنے کا پابند بناتے ہیں۔

Share this:
Saif al-Islam Gadhafi
Previous Post لیبیا کا صدارتی الیکشن: معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی امیدوار
Next Post آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا
Australia T20 Champion

Related Posts

Russia Agrees to Supply Iran 90 Missile Launchers

روس کا ایران کو جدید میزائل لانچر فراہم کرنے کا انکشاف، 90 لانچروں کی فراہمی کا معاہدہ سامنے آگیا

November 6, 2026
Bardella's New Book "Gouverner" Puts His Pull With Readers to the Test

بارڈیلا کی نئی کتاب “گورنر”: کیا یہ پہلی کتاب کی مقبولیت کو چھو سکے گی؟

November 6, 2026
French Business Lobbies to Put Presidential Hopefuls Through Their Paces at Paris's Grand Rex

فرانسیسی صدارتی انتخابات 2027: کاروباری اداروں کا امیدواروں کا معاشی ایجنڈا جانچنے کا فیصلہ

November 6, 2026
France Erupts: 575,000 March as Students and Workers Unite for Higher Wages

فرانس میں اجرتوں اور قوتِ خرید کے لیے بڑے پیمانے پر احتجاج، 575,000 افراد سڑکوں پر

November 6, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.