geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گجرات کی خبریں 15/1/2019

January 15, 2019 3 1 min read
GPI
Share this:

GPI

گجرات (جی پی آئی) میئر گجرات حاجی آصف محمود نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات کیے جائیں گے اور ہم میونسپل کارپوریشن کی طرف سے آل پنجاب کراٹے چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پنجاب بھر کے کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ کھیلوں کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے اور اسی مشن کے تحت ہم کام کر رہے ہیں گجرات کو کھیلوں کے اعتبار سے مثالی ضلع بنایا جائے گا کیونکہ جس قوم کے کھلاڑی مضبوط ہوتے ہیں وہ قوم ہمیشہ ترقی کی منازل طے کرتی ہے اور گجرات کے ہونہار بچوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے اور اس ضمن میں ہم نے ہمیشہ بھرپور انداز میں کام کیا ہے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گرینڈ ننجا ماسٹر غلام عباس صابی نے کہا کہ گجرات ہمیشہ کھیلوں کے اعتبار سے نمایاں رہا ہے اور ننجا میں بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے حوالہ سے کام کیا جاتا ہے اور ہمیں خوشی ہے کہ گجرات کی اہم شخصیات نے ہمیشہ کھلاڑیوں کی سرپرستی کی ہے ننجا ماسٹر راشد بٹ نے کہا کہ ننجا ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ نواز شریف پارک کے ہونہار طلباء کی کارکردگی قابل تحسین ہے جو کہ بھرپور انداز میں کھیلوںکے فروغ کیلئے کام کر رہے ہیں ، چیف انسٹرکٹر عمر فاروق نے کہا کہ ہم نے اس شعبہ میں بھرپور انداز مین کام کیا ہے اور کھلاڑیوں کی بہترین تعلیم و تربیت ہماری اولین تریح رہی ہے یہی وجہ ہے کہ بہت کم عرصہ میں ہمارے کھلاڑی کامیابی کی منازل طے کر رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ننجا ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک میں گزشتہ روز بلیک بیلٹ پرموشن ٹیسٹ منعقد ہوئے اس موقع پر مہمانِ خصوصی ممتاز سماجی شخصیت میئر گجرات حاجی آصف محمود تھے یہ ٹیسٹ زیر نگرانی گرینڈ ننجا ماسٹر غلام عباس صابی منعقد ہوئے جبکہ اس پروگرام کے آرگنائزرز ننجا ماسٹر راشد محمود بٹ اور چیف انسٹرکٹر عمر فاروق تھے اس موقع پر مہمانِ گرامی میں پرنسپل سپیئریر کالج محمد علی ایڈووکیٹ ، پرنسپل لاہور کینڈر سکول مس عامرہ ، ملک محمد صدیق ، چیف ایڈیٹر ماہانہ ننجا ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر اہم شخصیات موجود تھیں اس موقع پر فہد سہیل ، محمد اور اختر کو بلیک بیلٹ باندھی گئی جو کہ گرینڈ ننجا ماسٹر غلام عباس صابی نے باندھی جبکہ سرٹیفکیٹ اور انعامات حاجی محمد آصف نے دئیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت احسان بھٹی کے بھائی رضوان بھٹی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ان کی دعوت ولیمہ قندفشاں میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں ایم پی اے چوہدری سلیم سرور جوڑا ، صدر انجمن تاجران جاوید بٹ ، ممتاز سماجی شخصیت چوہدری عمران طفیل ، یاسر یعقوب سیٹھی آف سیٹھی لیدرز ، خان دلاور خان ، محمد اشتیاق ، سابق ناظم چوہدری شہزاد گل ، عمران رفیق کمبوہ ، چوہدری نصیر سندھو ، شیخ عرفان پرویز صدر پنجاب نعت کونسل ، عمر شریف قادری ، ناصر محمود ، چوہدری خالد لاہور ، رانا رزاق ، نائب ناظم لاہور علی حمزہ ، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت تنویر بھٹی ، واصف جیلانی آف لاہور ، فیاض بٹ ، چوہدری عامر وریاء ایڈووکیٹ ، چوہدری یاسر امین مرل ، ڈاکٹر عبدالحق ، بابر جیلانی ، قیصر محمود بھٹی ، چوہدری محمد آصف ، زاہد ڈوگہ ، حمزہ تنویر بھٹی ، فیاض بھٹی اے ایس آئی ، عتیق بھٹی ، محمد یونس ، محمد صدیق ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، یاسر احمد وریاء و دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Qismat ka khail
Previous Post قسمت کا کھیل
Next Post اردو زبان کو عملًا نافذ کئے بغیر ملکی ترقی کا خواب ناممکن ہے۔ جمیل ہاشم چودھری
Jamil Hashim Chaudhry

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.