geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہرارے ٹیسٹ: اظہر اور عابد کی سنچریوں کے بعد زمبابوے کا عمدہ کم بیک

May 8, 2021 1 1 min read
Harare Test
Share this:

Harare Test

زمبابوے (اصل میڈیا ڈیسک) ہرارے ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے زمبابوے کے خلاف چار وکٹ پر 268 رنز بنالیے۔

اظہر علی اور عابد علی نے سنچریاں بنائیں ، دوسری وکٹ پر زمبابوے کے خلاف 236 رنز کی ریکارڈ شراکت بناڈالی۔

اظہر علی 126 رنز بناکر آوٹ ہوئے جبکہ عابد علی 118 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

بابر اعظم مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں فیل ہوئے، دو رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، فواد عالم پانچ رنز بناسکے۔

ہرارے ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ ک فیصلہ کیا۔اوپنر عمران بٹ 2 رنز بناکر آؤٹ ہوئے لیکن دوسری وکٹ پر اظہر علی اور عابد علی نے 236 رنز کی ریکارڈ شراکت بنائی۔

اظہر علی نے کیریئر کی 18 ویٕں سنچری اسکور کی۔ عابد علی نے ٹیسٹ میں اپنی تیسری سنچری بنائی لیکن 80 اوورز کے بعد زمبابوے نے نئی گیند لی جس کے بعد وکٹیں گرنے کا سلسلہ شروع ہوا۔

اظہر علی126 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، بابر اعظم مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں بھی ناکام ہوئے صرف دو رنز بناسکے اور فواد عالم بھی پانچ رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

دن کے اختتام تک پاکستان نے چار وکٹ 268 رنز بنالیے تھے، عابد علی 118 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ خشک ہے، بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ فہیم اشرف کی جگہ تابش خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

خیال رہے کہ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے زمبابوے کو اننگز اور 116 رنز سے شکست دیدی تھی۔

Share this:
Bilawal Bhutto
Previous Post آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا، بلاول بھٹو
Next Post شلپا شیٹھی کے اہل خانہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا
Shilpa Shetty Family

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.