geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہالی ووڈ فلم ’الہٰ دین‘ دنیا بھر کے ساتھ پاکستان میں بھی ریلیز کرنے کا فیصلہ

May 21, 2019 0 1 min read
Film Aladin
Share this:

Film Aladin

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی ایڈوینچر سے بھرپور فلم ’الہٰ دین ‘ کو دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان میں بھی ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ڈزنی کے چاہنے والوں کے یہ سال کسی جادو سے کم نہیں ہوگا کیوں کہ ڈزنی اپنے شائقین کے لیے رواں سال اب تک تین بڑی فلمیں ’کیپٹن مارول‘، ’ڈمبو‘ اور ’ایوینجر اینڈ گیم‘ ریلیز کر چکا ہے اور اب وہ طلسماتی واقعات سے بھرپور اور بچوں کے معروف کردار ’الہٰ دین‘ کی فلم ریلیز کرنے جارہا ہے۔

فلم ’الہٰ دین‘ دنیا بھر کے ساتھ پاکستان میں بھی اپنے ریڈ کارپٹ کےساتھ 24 مئی کو ریلیز ہوگی۔ ماضی کی مشہور اینی میٹڈ فلم کے نئے ورژن میں چراغ کے جن جینی کا مرکزی کردار نامور اداکار ول اسمتھ ، ہیرو الہٰ دین کا کردار مینا مسعود ، ہیروئن شہزادی جیسمین کا کردار اداکارہ ناومی اسکاوٹ اور ولن جعفر کا کردار مارون کینزاری ادا کر رہے ہیں۔

فلم الہٰ دین ماضی میں کارٹون ورژن میں بنائی گئی تھی جسے دنیا بھر میں پسند کیا گیا تھا تاہم کافی عرصے سے اس فلم کو رئیل ورژن کے ساتھ بنانے کا کہا جارہا تھا شائقین کے بھرپور مطالبے کے بعد ماضی کی مشہور زمانہ فلم کو حقیقت کے رنگ میں ڈھالنے کے لیے نئے ورژن کے ساتھ بنائی گئی ہے۔

والٹ ڈزنی پکچر کے بینر تلے بننے صرف ’الہٰ دین‘ ہی نہیں بلکہ ایک کے بعد ایک فلمیں اسپائیڈر مین، لائن کنگ، ٹوائے اسٹوری فور، فروزن ٹو اور اسٹار وار جلد ریلیز کی جائیں گی۔

Share this:
Inzamam-ul-Haq
Previous Post قریبی دوست چیف سلیکٹر کی حمایت میں سامنے آ گئے
Next Post پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم 35.1 ٹریلین روپے ہو گیا
loan

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.