geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ بالی وڈ اسٹار پر مہربان

February 18, 2019 0 1 min read
Ranveer Singh - Will Smith
Share this:

Ranveer Singh - Will Smith

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’گلی بوائے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی ہے جسے مداحوں سمیت ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ نے خوب پسند کیا ہے۔

ول اسمتھ نے فلم ’گلی بوائے‘ دیکھنے کے بعد انسٹاگرام اسٹوری پر رنویر سنگھ کے لیے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہیں خصوصی طور پر مبارک باد پیش کی۔

ول اسمتھ کا کہنا تھا کہ ’میں نے فلم دیکھی اور مجھے بہت پسند آئی، رنویر جو تم نے کیا وہ زبردست ہے، ’گلی بوائے‘ کے لیے بہت بہت مبارک ہو یہ ہپ ہاپ پوری دنیا کا ہے!

دوسری جانب رنویر سنگھ نے ول اسمتھ کی ویڈیو کا جواب دیتے ہوئے اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے ہالی وڈ اداکار کو سلام پیش کیا اور اپنا بڑا بھائی کہا اور ساتھ یہ انہیں اصلی ریپر اداکار قرار دیا۔

ول اسمتھ نے گزشتہ برس بھارت کا دورہ بھی کیا تھا جہاں انہوں نے رنویر سنگھ اور ہدایت کار کرن جوہر سے ملاقات کی تھی جس کی تصاویر انسٹاگرام پر بھی شیئر کی گئی تھیں۔

’گلی بوائے‘ زویا اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ہے جس میں رنویر سنگھ ایک ‘اسٹریٹ ریپر’ ( لوگوں کے سامنے گانے والا) بنے ہیں جب کہ ان کے ساتھ مرکزی کردار عالیہ بھٹ نے ادا کیا ہے۔

بھارتی تجزیہ کار ترن آدرش کے مطابق ’گلی بوائے‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن ریکارڈ توڑ بزنس کا آغاز کیا ہے۔

ان کی فلم ’سمبا‘ نے پہلے روز 20 کروڑ کی کمائی سے آغاز کیا تھا جب کہ ’گلی بوائے‘ نے ’پدماوت‘ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے روز 19 اعشاریہ 40 کروڑ کے بزنس سے شروعات کی ہے۔

Share this:
Mukesh Ambani
Previous Post بھارتی تاجر مکیش امبانی کی کمپنی کا پی ایس ایل کی کوریج سے انکار
Next Post ایف بی آر کا اربوں کی ٹیکس چوری میں ملوث بلڈرز و اداروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع
FBR

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.