geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہمایوں سعید کی فلم’’پراجیکٹ غازی‘‘کی تشہیری مہم آخری مرحلے میں داخل

March 27, 2019 0 1 min read
Humayun Saeed
Share this:

Humayun Saeed

لاہور (جیوڈیسک) اداکار ہمایوں سعید کی سائنس فکشن فلم’’پراجیکٹ غازی‘‘ کی تشہیری مہم آخری مرحلے میں داخل ہو گئی۔

پاکستانی فلمی صنعت کی جدید ٹیکنالوجی سے مزین نئی فلم “پراجیکٹ غازی” کی تشہیری مہم آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ فلم کی اسٹار کاسٹ اداکار ہمایوں سعید اور سائرہ شہروز اپنی آنے والی سائنس فکشن فلم ” پراجیکٹ غازی ” کی تشہیر کیلئے لاہور پہنچے۔ اس موقع پر فلم کے لیڈ اسٹار ہمایوں سعید ، سائرہ شہروز ، ڈائریکٹر سید محمد علی شاہ اور ڈسٹری بیوٹر شیخ عابد موجود تھے۔

سپر اسٹار ہمایوں سعید اور سائرہ شہروز نے فلم کی پروڈکشن اور موضوع کے حوالے سے بلاگرز اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ ’’پراجیکٹ غازی‘‘ منفرد آئیڈیے اور جدید اسپیشل ایفیکیٹس پر مبنی ایک شاندار فلم ہے جس میں تمام کرداروں کو یکساں اہمیت دی گئی ہے، جبکہ پوسٹ پروڈکشن کے دوران تمام پہلوؤں پر بطور خاص توجہ دی گئی ہے تاکہ شائقین کو ایک بہترین اور معیاری پراڈکٹ میسر ہوسکے اور وہ فیملیز کے ہمراہ پیسہ وصول تفریح حاصل کر سکیں۔

تشہیری مہم کے دوران شائقین کی بڑی تعداد بھی جمع ہو گئی جنہوں نے اپنے پسندیدہ ستاروں کے ساتھ دل کھول کر سیلفیاں بھی لیں۔ واضح رہے کہ فلم جمعہ 29 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Share this:
Australia vs Pakistan
Previous Post قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف آج سیریز میں رہنے کیلئے بقا کی جنگ لڑے گی
Next Post حکومت کی جانب سے گیس کی قیمت مقرر کرنیکا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا
Gas

Related Posts

نیشنل مال کی گھاس پر ابھرنے والے پراسرار ہندسے “86 47” نے واشنگٹن میں سیاسی طوفان کھڑا کر دیا

June 15, 2026

واشنگٹن میں صدارتی رہائش گاہ کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

واشنگٹن میں معمہ: نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کندہ، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار نمبر “86 47”: تفتیش شروع، ٹرمپ کو خطرہ یا آزادیٔ اظہار؟

June 15, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.