geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عمران خان سازشی لوگوں سے بچیں، سب شہزاد اکبر کر رہے ہیں، راجا ریاض

May 20, 2021 1 1 min read
Raja Riaz and Shahzad Akbar
Share this:

Raja Riaz and Shahzad Akbar

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے رہنما راجا ریاض نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر پر سازشیں کرنے کا الزام عائد کر دیا۔

راجا ریاض کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی ایز کے خلاف کارروائیاں کیں جس پر ایم پی ایز نے کہاکہ ہمیں گروپ کا اعلان کرنا چاہیے۔

راجا ریاض نے بتایا کہ سعید اکبر نوانی پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین گروپ کے پارلیمانی لیڈر ہوں گے تاہم وفاق میں ہمیں پارلیمانی لیڈرکی ضرورت نہیں۔

راجا ریاض کے مطابق وزیراعظم نے میٹنگ میں کہا تھا وفاق یا صوبائی حکومت سے کسی قسم کی ناانصانی نہیں ہوگی ، یہ بھی کہا گروپ بنانا کوئی ایسی بات نہیں آپ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں لیکن ہمارے خلاف پنجاب حکومت نے انتقامی کارروائی شروع کی ہے۔

راجا ریاض کا کہنا تھاکہ عمران خان سازشی لوگوں سے بچیں، یہ غلط فہمیاں پیداکررہے ہیں، ہمارے دوست شہزاد اکبر پتا نہیں کہاں سے کیوں اور کیسےآئے؟ یہ سب وہ کررہے ہیں، ہر چیز شہزاد اکبر کررہے اورہر چیز میں ان کا نتیجہ صفر بٹا صفر ہے۔

جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے رہنما کا کہنا تھاکہ شہزاد اکبرجوکررہےچاہے وہ ن لیگ، ق لیگ یا پی ٹی آئی کیخلاف وہ سازش ضرورکرتےہیں، شہزاداکبرکواگر کچھ کرناہےایساکریں کہ کم ازکم اگلابندہ پکڑاجائےکچھ برآمدتوہو، شہزاد اکبر کی آج تک کی کارکردگی صفربٹا صفر بٹاصفرہے، انہوں نے جتنے کیس بنائے جھوٹے ثابت ہورہے ہیں چاہے ن لیگ یاق لیگ کیخلاف ہوں۔

ان کا کہنا مزید کہنا تھاکہ عمران خان نہ سازشی اورنہ انتقامی کارروائی کرنے والے ہیں، کچھ لوگوں نے عمران خان کے اردگردجال بن لیایہ مختلف لوگوں کونشانہ بنارہے، ن لیگ والے بھی کہتےہیں رنگ روڈ کا سارا کیس شہزاد اکبر نےلکھا ہے، جہانگیر ترین پرایف آئی آرز اسلام آباد سے بناکربھیجی گئیں، کوئی شخص آج شہزاد اکبر سے محفوظ نہیں۔

Share this:
Nawaz Sharif
Previous Post نواز شریف کی جائیداد نیلامی، زمین لینے کیلئے خریدار پہنچ گیا
Next Post وزیر خارجہ ’فلسطین امن مشن‘ پر نیورک پہنچ گئے، وزرائے خارجہ کیلئے عشائیہ
Shah Mehmood Qureshi

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.