بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ترجمان پاک فوج

Babar Iftikhar

Babar Iftikhar

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بھارتی آرمی چیف کے طاقت کی بنیاد پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیریوں کی حفاظت کے لیے سیز فائر پر اتفاق کیا گیا۔

انہوں نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر مزید کہا کہ کوئی بھی فریق اسے اپنی طاقت یا دوسرے کی کمزوری نہ سمجھے۔

WordPress database error: [MySQL server has gone away]
SELECT p.ID FROM wpyli4_posts AS p INNER JOIN wpyli4_term_relationships AS tr ON p.ID = tr.object_id INNER JOIN wpyli4_term_taxonomy AS tt ON tr.term_taxonomy_id = tt.term_taxonomy_id WHERE p.post_date < '2022-02-04 07:58:57' AND p.post_type = 'post' AND tt.taxonomy = 'category' AND tt.term_id IN (32487,4,7) AND p.post_status = 'publish' ORDER BY p.post_date DESC LIMIT 1

WordPress database error: [MySQL server has gone away]
SELECT SQL_CALC_FOUND_ROWS wpyli4_posts.ID FROM wpyli4_posts LEFT JOIN wpyli4_term_relationships ON (wpyli4_posts.ID = wpyli4_term_relationships.object_id) WHERE 1=1 AND ( wpyli4_term_relationships.term_taxonomy_id IN (40) ) AND wpyli4_posts.post_type = 'post' AND ((wpyli4_posts.post_status = 'publish')) GROUP BY wpyli4_posts.ID ORDER BY wpyli4_posts.post_date DESC LIMIT 0, 8